Tag Archives: اضافہ

عوام پر نیا بوجھ؛ ایل این جی کی قیمتوں میں 28 فیصد تک اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد:حکومت نے عوام پر ایک اور بوجھ ڈال دیا۔اوگرانے مئی کے لیے ایل این جی کی قیمتوں میں 28 فیصد تک اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی سدرن کے لیے ایل این جی کی قیمت میں3.51 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ …

Read More »

سونے کی قیمتوں میں ایک دن کمی کے بعد آج بڑا اضافہ

کراچی:سونے کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں ایک دن کمی کے بعد آج بڑا اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج جمعرات کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 50 ڈالر کا اضافہ ہوا، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4ہزار 530 ڈالر فی اونس کی سطح پر آگئی ۔ عالمی مارکیٹ کے زیر اثر مقامی صرافہ …

Read More »

عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کے دام بڑھ گئے

کراچی:سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں 2 روزہ وقفے کے بعد آج فی اونس سونے کی قیمت 9 ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 548ڈالر کی سطح پر آنے سے مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیر کے روز فی تولہ سونے کی قیمت 900روپے کے اضافے سے 4لاکھ 77ہزار 162روپے کی …

Read More »

پاکستان میں مہنگائی میں ریکارڈ اضافہ،.شہری شدید پریشان، حکومت صورتحال سنبھالنے میں ناکام

پاکستان میں قلیل مدتی مہنگائی میں ریکارڈ اضافہ دیکھاگیا ہے جہاں حساس قیمتوں کے اشاریے میں 14 مئی کو ختم ہونیوالے ہفتے کے دوران سالانہ بنیادوں پر 14.52 فیصد اضافہ سامنے آیا۔ بڑھتی ہوئی مہنگائی نے عام شہریوں کے گھریلو بجٹ پر شدید دباؤ ڈال دیا ہے جبکہ عوام حکومت کو صورتحال پر قابو پانے میں ناکام قرار دے رہے …

Read More »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 4 فیصد اضافہ

پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس کے صدر ملک شہزاد اعوان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے پر شدید ردعمل دیتے ہوئے گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافے کا اعلان کر دیا۔ ملک شہزاد اعوان نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ قابلِ مذمت ہے اور اس سے براہ راست ٹرانسپورٹ سیکٹر متاثر ہو رہا ہے۔ انہوں نے …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، عدالت میں بڑا قدم اٹھا لیا گیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہونے والے اضافے کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ جوڈیشل ایکٹوازم پینل کےسربراہ اظہرصدیق نے درخواست دائر کی ، جس میں موقف اختیار کیا کہ پاکستان میں خطے میں سب سے زیادہ پیٹرول اور ڈیزل مہنگا ہوچکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی میں مسلسل اضافہ غیرآئینی ہے۔ درخواست میں کہنا …

Read More »

آبنائے ہرمز میں امریکا اور ایران کی تازہ جھڑپیں، تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

آبنائے ہرمز میں امریکا اور ایران کے درمیان جھڑپوں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جبکہ سرمایہ کاروں اور توانائی مارکیٹس میں بے چینی بڑھ گئی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی اور ایرانی فورسز کے درمیان حالیہ کشیدگی نے جنگ بندی کو خطرے میں ڈال دیا، جس …

Read More »

سونا مہنگا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اچانک بڑا اضافہ

کراچی:سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت اچانک بڑھ گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج فی اونس سونے کی قیمت میں اچانک 78 ڈالر کا اضافہ ریکارڈ ہوا، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4ہزار 744 ڈالر کی سطح پر آگئی ۔ عالمی مارکیٹ کے زیر اثر مقامی صرافہ بازاروں میں بھی 24 قیراط کے حامل فی …

Read More »

سونے کی قیمتوں میں 3 روزہ وقفے کے بعد بڑا اضافہ

کراچی:عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں 3 روزہ وقفے کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت یکدم 111 ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 666ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے کے سبب فی تولہ سونے کی قیمت بھی 11ہزار 100روپے کے اضافے سے 4لاکھ 88ہزار …

Read More »

ایل پی جی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

ایل پی جی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہو گیا۔ پشاور میں ایل پی جی سرکاری نرخ کے برعکس 100 روپے تک مہنگی فروخت کی جا رہی ہے،شہر کے مختلف علاقوں میں گیس 380 سے 420 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔ سرکاری نرخ نامے کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت 304 روپے مقرر ہے تاہم …

Read More »