کراچی:سونے کی عالمی ومقامی مارکیٹوں میں ایک دن کمی کے بعد آج پھر بڑا اضافہ ریکارد ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج منگل کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 62ڈالر کا اضافہ ریکارڈ ہوا، جس کے بعد نئی عالمی قیمت 5ہزار 168ڈالر فی اونس کی سطح پر آگئی ۔ دریں اثنا مقامی سطح پر 24 قیراط کے …
Read More »Tag Archives: اضافہ
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں چار روزہ وقفے کے بعد سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 61ڈالر کے اضافے سے 5ہزار 171ڈالر کی سطح پر آگئی۔ ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 6ہزار 100روپے کے اضافے سے 5لاکھ 39ہزار 862روپے کی سطح پر آگئی، اس کے …
Read More »پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا
لاہور: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے خلاف درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی جانب سے ایڈووکیٹ صدیق اظہر نے دائر کی۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ یکم مارچ کو بھی پیٹرولیم مصنوعات …
Read More »پٹرولیم بحران:گڈز کے بعد پبلک ٹرانسپورٹرز نے بھی عوام پر کرایہ بم گرا دیا
لاہور: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوتے ہی گڈز ٹرانسپورٹرز کے بعد پبلک ٹرانسپورٹرز نے بھی عوام پر کرایوں کا بم گرا دیا۔ پبلک ٹرانسپورٹرز نے تین سو روپے سے 600 سو روپے تک کرایوں میں اضافہ کر دیا، لاہور سے اسلام آباد کرایہ 2600 سے بڑھا کر 3000 کر دیا گیا، لاہور سے پشاور کا کرایہ 2890 سے …
Read More »جنگ کہیں اور، بوجھ عوام پرٗشہریوں نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کر دیا
کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں شہریوں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے شدید ردعمل دیا ہے۔ عوام کا کہنا ہے کہ جنگ دوسرے ملکوں میں ہو رہی ہے مگر اس کا بوجھ پاکستان کے عوام پر ڈالا جا رہا ہے۔ شہریوں کا کہنا تھا کہ پہلے ہی مہنگائی نے عام …
Read More »مشرق وسطیٰ کی کشیدگی ،عالمی منڈی میںخام تیل کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے اثرات عالمی تیل منڈی پر بھی ظاہر ہونے لگے، لندن برینٹ کروڈ اور امریکی خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جب کہ عالمی مالیاتی ادارے نے قیمتوں میں مزید اضافے کا …
Read More »سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اچانک بڑا اضافہ ریکارڈ
کراچی:سونے اور چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں اچانک بڑا اضافہ ہوگیا۔ امریکا اور اسرائیل کی ایران پر مشترکہ حملوں سے خطے میں انتہائی کشیدہ صورتحال نے سونے اور چاندی میں سرمایہ کاری دلچسپی بڑھادی ہے۔ انویسٹرز نے اپنے اثاثوں کی قدر کو محفوظ بنانے کی غرض سے سنہری دھات میں وسیع البنیاد خریداری سرگرمیاں بڑھادی ہیں …
Read More »سونے کی قیمت مستحکم، چاندی مہنگی ہوگئی
کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمتیں مستحکم رہیں جبکہ چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 5 ہزار 178 ڈالر کی سطح پر برقرار رہی۔ مقامی صرافہ بازار میں بھی فی تولہ سونے کی قیمت 5 لاکھ 40 ہزار 562 روپے پر …
Read More »پاکستان میں سونے اور چاندی کی قیمت میں مزید اضافہ
پاکستان اورعالمی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد قیمتیں نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ پیر کے روز ملک بھر کے صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 3 ہزار 400 روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کی نئی قیمت 5 …
Read More »سونا عوام کی پہنچ سے مزید دور، قیمت میں آج بھی ہزاروں روپے کا اضافہ
عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 30ڈالر کے اضافے سے 5ہزار 138ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 3ہزار روپے کے اضافے سے 5لاکھ 34ہزار 562روپے کی سطح پر آگئی۔ اس کے …
Read More »
THE PUBLIC POST