آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں گروپ اے کے میچ میں بھارتی ٹاپ آرڈر یو ایس اے کے بولرز کے سامنے ناکام ہوگیا۔ ممبئی میں کھیلے جارہے میچ میں یو ایس اے نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا اور بھارتی بیٹرز کیلئے ابتدا میں مشکلات کھڑی کردیں۔ بھارتی ٹیم نے 13 اوورز میں 6 وکٹوں کے …
Read More »Tag Archives: امریکا
امریکا کیساتھ مذاکرات فی الحال ختم؛ ایرانی وزیر خارجہ نے میٹنگ کی روداد سنا دی
عمان کی میزبانی میں ہونے والے جوہری مذاکرات میں ایران کی قیادت وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کی جب کہ امریکی وفد کی قیادت ٹرمپ کے خصوصی ایلچی برائے مشرق وسطیٰ نے کی۔ ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق عمان میں ہونے والے ایران امریکا مذاکرات فی الحال ختم ہو گئے۔ آج مذاکرات کے دور ہوئے تھے۔ مذاکرات …
Read More »ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات شروع
ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات شروع ہو گئے۔ ایرانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایرانی وفد کی نمائندگی ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کر رہے ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ عباس عراقچی کے ہمراہ نائب وزیرِ خارجہ برائے سیاسی امور مجید تخت روانچی، ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی، نائب وزیر خارجہ برائے اقتصادی امور حامد غنباری اور …
Read More »امریکا اور روس کے درمیان آخری جوہری معاہدہ ختم،دنیا ایک نئے خطرناک دور میں داخل
واشنگٹن/ماسکو: امریکا اور روس کے درمیان جوہری ہتھیاروں کی تعداد کو محدود کرنے والا آخری بڑا معاہدہ نیو اسٹارٹ آج 5 فروری کو ختم ہوگیا، جس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹیجک جوہری کنٹرول کا کوئی فعال معاہدہ باقی نہیں رہا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیو اسٹارٹ معاہدے کی مدت ختم ہونے کے باوجود امریکا اور روس کے …
Read More »65 ہزار اضافی ورک ویزے، امریکا میں نوکری کے خواہشمندوں کے لیے خوشخبری
واشنگٹن: امریکا نے ستمبر 30 تک تقریباً 65 ہزار اضافی ایچ 2 بی عارضی گیسٹ ورکر ویزے جاری کرنے کا اعلان کر دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ گیسٹ ورکر ویزے ان امریکی کمپنوں کو دستیاب ہونگے جنہیں مقامی لیبر کی کمی کے باعث شدید مالی نقصان اُٹھانا پڑ رہا ہے۔ رپورٹس کے مطابق اس …
Read More »حماس کی ہتھیار ڈالنے کیلئے ’غیر متوقع‘ شرط؛ امریکا اور اسرائیل سر جوڑ کر بیٹھ گئے
حماس نے جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے میں غیرمسلح ہونے کے لیے ثالثوں کے سامنے نئی شرط رکھ دی۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس نے غزہ حکومت کے اپنے سرکاری ملازمین کو ایک خط بھیجا ہے۔ یہ خط رائٹرز نے دیکھا اور پڑھا ہے۔ جس میں 40 ہزار سے زائد سرکاری ملازمین اور …
Read More »امریکا میں شدید برفانی طوفان کے نتیجے میں کم از کم 11 افراد ہلاک، 19 ہزار پروازیں منسوخ
امریکا میں شدید ترین برفانی طوفان کے نتیجے میں کم از کم 11 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ ہفتے کے روز سے اب تک 19 ہزار پروازیں بھی منسوخ کی جاچکی ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق خراب موسمی حالات کے باعث سڑکوں پر سفر سے گریز کی ہدایات جاری کی گئیں ہیں۔ طوفان کے باعث ٹیکساس سے نیو …
Read More »اربوں کی چوری کرنے والا ملزم امریکی قانون میں خلل کیوجہ سے فرار ہونے میں کامیاب
امریکی وفاقی امیگریشن حکام نے ایک ایسے مشتبہ شخص کو امریکا سے ڈی پورٹ کر دیا جو 2022 میں انتہائی قیمتی زیورات کی چوری کے الزام میں ملوث تھا، جس کی مالیت اربوں روپے (تقریباً 100 ملین امریکی ڈالر) بتائی جاتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جیسن نیلون پر الزام تھا کہ وہ 2022 میں برِنکس سیکیورٹی ٹرک سے قیمتی ہیرے، …
Read More »ایران کی جانب پیش قدمی؟امریکا نے طیارہ بردار جنگی بیڑا روانہ کردیا
ایران کے ساتھ کشیدگی کے تناظر میں امریکا نے مشرقِ وسطیٰ میں جنگی طیاروں، میزائل اور جہاز کا ایک گروپ بھیجا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے ممکنہ طور پر ایران کی جانب پیش قدمی کے لیے مشرق وسطیٰ میں صف بندی شروع کردی۔ امریکی محکمۂ دفاع پینٹاگون نے بتایا کہ جنوبی چین کے سمندر سے USS …
Read More »امریکا کے وینزویلا پر فضائی حملے،زمینی فوج بھی اتارنے کی تیاری
امریکا نے وینیزویلا کے دارالحکومت کاراکاس اور کئی ریاستوں پر فضائی حملے کردیے ہیں جس میں ملک کی اہم فوجی تنصیبات اور وزارت دفاع کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینیزویلا پر حملوں کو حکم دے دیا ہے۔ دارالحکومت کاراکاس میں کم از کم سات زور دار دھماکے سنے گئے۔ شہریوں نے نچلی …
Read More »
THE PUBLIC POST