Tag Archives: امریکا

ایران-امریکا سیزفائر، پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہفتہ وار 11 فیصد اضافہ

کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ کی ہفتہ وار اپ ڈیٹ سامنے آ گئی، ایران امریکا سیز فائر پر ہنڈرڈ انڈیکس ہفتے بھر میں 11 فیصد بڑھا۔پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اس کاروباری ہفتے میں مثبت رجحان رہا جہاں ہنڈرڈ انڈیکس 16 ہزار 792 پوائنٹس کے اضافے سے1 لاکھ 67 ہزار 91 پر بند ہوا۔ کاروباری ہفتے میں ہنڈرڈ انڈیکس 20 ہزار 518 …

Read More »

پاکستان دنیا کی توجہ کا مرکز بن گیا،ایران امریکا امن مذاکرات آج اسلام آباد میں ہوں گے

اسلام آباد:اسلام آباد میں ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی سے متعلق اہم مذاکرات کا پہلا دور آج ہوگا، دونوں ممالک ے اعلیٰ حکام آج وفاقی دارالحکومت پہنچیں گے۔ ذرائع کے مطابق آج بات چیت کے پہلے دور میں دونوں ممالک کے وفود شرکت کریں گے اور کل صبح ہونے والی ملاقات کا ایجنڈا طے کریں گے۔ حکام کا …

Read More »

جمیکا سے امریکا جانے والی پرواز میں خاتون مسافر کے ہاں بچے کی پیدائش، شہریت کے حوالے سے دلچسپ صورتحال

خاتون مسافر نے پرواز کے دوران دیا بچے کو جنم ایک کیریبیئن ملک، جمیکا، سے امریکہ کے شہر نیویارک جانے والی پرواز میں خاتون مسافر نے بچے کو جنم دیا ہے۔ کیریبین ایئر لائنز کی یہ پرواز 4 اپریل کو جمیکا کے دارالحکومت کنگسٹن سے نیویارک کے جان ایف کینیڈی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے لیے روانہ ہوئی تھی۔ ایئر لائن کی …

Read More »

ایران اور امریکا کے اسلام آباد میں مذاکرات: دارالحکومت قلعے میں تبدیل، شہر میں کئی سڑکیں بند

ایران اور امریکا کے درمیان ہونے والے امن مذاکرات کے تناظر میں دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں سیکیورٹی کے انتظامات انتہائی سخت کر دیے گئے ہیں۔ ایران اور امریکا کے وفود کی آمد کے پیش نظر اسلام آباد اور راولپنڈی ڈویژن کے پانچ اضلاع میں سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز کا آغاز کر دیا گیا ہے تاکہ امن و امان …

Read More »

ایران-امریکا جنگ بندی پر برطانیہ نے پاکستان کا شکریہ ادا کیا

برطانیہ نے ایران اور امریکا کے درمیان حالیہ جنگ بندی اور مجوزہ مذاکرات کا خیرمقدم کرتے ہوئے پاکستان سمیت دیگر معاون ممالک کا شکریہ ادا کیا ہے۔ برطانوی سیکریٹری خارجہ Yvette Cooper نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکا، اسرائیل اور ایران کے درمیان دو ہفتوں کی جنگ بندی خطے میں سیکیورٹی اور استحکام کے قیام کی جانب ایک اہم …

Read More »

ایران امریکا جنگ بندی کے اثرات:پاکستان میں سونا آج کتنا مہنگا فروخت ہونے والا ہے؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران پر حملے دو ہفتوں کے لیے روکنے کے اعلان کے بعد عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں تین ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ بدھ کے روز عالمی منڈی میں سونا تقریباً دو اعشاریہ تین فیصد اضافے کے ساتھ 4812 ڈالرز فی اونس تک جا پہنچا ہے۔ ماہرین کا …

Read More »

جنگ بندی کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میںخام تیل کی قیمتیں گر گئیں

اسلام آباد: امریکا اور ایران کے درمیان مشروط 2 ہفتوں کی جنگ بندی کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق عالمی منڈی میں برینٹ کروڈ آئل کی قیمت میں 16 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد برینٹ کروڈ آئل کی فی بیرل قیمت …

Read More »

ایران نے امریکا سے سیز فائر مذاکرات روک دیے، امریکی اخبار

امریکی اخبار The New York Times نے دعویٰ کیا ہے کہ Iran نے امریکا کے ساتھ مذاکرات معطل کرتے ہوئے جنگ بندی سے متعلق بات چیت میں مزید شرکت سے انکار کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، ایرانی حکام نے اس فیصلے سے Pakistan کو بھی آگاہ کر دیا ہے۔ تین سینئر ایرانی عہدیداروں کے حوالے سے بتایا گیا کہ …

Read More »

فیلڈ مارشل کا امریکا ایران جنگ بندی کے لیے مذاکرات کاروں سے رابطہ

آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے امریکا ایران جنگ بندی کے لیے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس، خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے رابطے کیے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے فوری جنگ بندی کا فریم ورک امریکا اور ایران سے شیئر کیا اور تجویز دی کہ فوری عارضی …

Read More »

پاکستان کا تیار کردہ جنگ بندی کا منصوبہ امریکا اور ایران کو موصول ہوگیا

ایران جنگ کے خاتمے کیلئے پاکستان کا تیار کردہ منصوبہ ایران اور امریکی قیادت کو پہنچا دیا گیا ہے۔ رائٹرز کے مطابق امریکا اور ایران کو جنگ ختم کرنے کا منصوبہ موصول ہو گیا ہے،پاکستان کی جانب سے تیار کردہ فریم ورک تہران اور واشنگٹن کو پیش کیا گیا جس میں فوری جنگ بندی اور بعد ازاں جامع معاہدے کی …

Read More »