پولیس نے واقعے کا مقدمہ اغوا کی دفعات کے تحت درج کرکے تحقیقات شروع کردیں شاہ فیصل کالونی میں امریکا سے عید منانے کے لیے آنے والا ایک شخص پراسرار طور پر لاپتہ ہوگیا، جبکہ پولیس نے واقعے کا مقدمہ اغوا کی دفعات کے تحت درج کرلیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مقدمے کے مدعی نے مؤقف اختیار کیا کہ …
Read More »Tag Archives: امریکا
امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے کی خبریں ، عالمی منڈی میں تیل مزید سستا
امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے کی خبروں کیساتھ ہی عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت گر کر 93.7 ڈالر فی بیرل جبکہ ڈبلیو ٹی آئی کروڈ کی قیمت 88.9 ڈالر فی بیرل ہو گئی۔ اس کے علاوہ مربن آئل کی قیمت کم ہو کر 93.3 …
Read More »امریکا نے ایران پر پھر حملہ کر دیا،مذاکراتی عمل کو بڑا دھچکا
جنگ بندی اور مذاکرات کی کوششوں کے دوران امریکا نے جنوبی ایران میں فضائی حملے کیے ، جس میں ڈرون لانچنگ تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔ سینٹکام نے بتایا کہ بارودی سرنگین بچھانے والی ایرانی کشتیوں کو بھی نشانہ بنایا گیا۔ امریکی فوج جاری جنگ بندی کے دوران تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے امریکی افواج کا دفاع کرے گی۔ سی …
Read More »وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی ایک مرتبہ پھر ایران پہنچ گئے
اسلام آباد: وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی دوبارہ سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق محسن نقوی امریکا ایران مذاکرات سے متعلق ایرانی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں بھی محسن نقوی نے ایران کا دورہ کیا تھا۔ محسن نقوی اور ایران کے صدر مسعود پزشکیاں کے درمیان ملاقات 90 منٹ تک جاری رہی تھی۔ …
Read More »امریکا نے قبضے میں لیے گئے ایرانی جہاز اور عملے کو پاکستان کے حوالے کر دیا
امریکا نے قبضے میں لیے گئے ایرانی جہاز اور عملے کو پاکستان کے حوالے کر دیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق جہاز کی پاکستان کو حوالگی ایران کو واپسی کے لیے کی گئی ہے، امریکی حکام نے ایم وی توکسا کے عملے کے 22 افراد کو پاکستان حوالے کیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق جہاز اور عملے کے 22 ارکان کو …
Read More »امریکی ناکہ بندی کا ایسا جواب دیں گے کہ دنیا یاد رکھے گی، ایران کا بڑا اعلان
ایران نے امریکا کی جانب سے عائد کردہ ناکہ بندی کے خلاف سخت ردعمل دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ وہ ایسی کارروائی کرے گا جو یاد رکھی جائے گی۔ ایرانی حکام کے مطابق آبنائے ہرمز میں امریکی اقدامات بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی اور سمندری قزاقی کے مترادف ہیں۔ ایرانی حکام نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکا …
Read More »پاکستان کی کوششوں سے جنگ بندی ہوئی،توسیع بھی کی گئی جو تاحال برقرار ہے: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حالیہ ہفتوں میں پیش آنے والے اہم واقعات پر کابینہ کو اعتماد میں لیا جا رہا ہے اور پاکستان نے خطے میں امن کے قیام کے لیے بھرپور سفارتی کوششیں کی ہیں۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ 11 اپریل کو ایران …
Read More »امریکا: خاتون ڈرائیور نے لاکھوں ڈالر مالیت کی نئی لمبورگینی کو کچل دیا
امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر اورلینڈو میں ایک غیر معمولی ٹریفک حادثہ پیش آیا، جہاں ایک خاتون ڈرائیور کی پک اپ ٹرک نے مہنگی لمبورگینی سپر کار کو ٹکر مار کر بری طرح تباہ کر دیا، تاہم خوش قسمتی سے ڈرائیور محفوظ رہا۔ رپورٹس کے مطابق متاثرہ ڈرائیور رامون فیرر اپنی تقریباً ڈھائی لاکھ ڈالر مالیت کی گاڑی پارکنگ میں …
Read More »امریکا: پولیس اہلکاروں کی مگر مچھ سے چھیڑ چھاڑ، ویڈیو وائرل
امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر ویسٹ پام بیچ میں پولیس اہلکاروں کا سامنا پارکنگ لاٹ میں گھومتے ایک مگرمچھ سے ہوا، جس نے موقع پر دلچسپ صورتحال پیدا کر دی۔ مقامی حکام کے مطابق اس غیر معمولی واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ وائرل ویڈیو میں ایک پولیس اہلکار کو مگرمچھ کے انتہائی قریب …
Read More »ایران کی امریکا کو نئی پیشکش، آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے بڑا فارمولا سامنے آگیا
ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے اور جاری جنگ کے خاتمے کے لیے امریکا کو نئی شرائط پیش کر دی ہیں۔ امریکی خبر رساں ادارے ایکزیوس کی رپورٹ کے مطابق یہ پیشکش ایک امریکی عہدیدار اور معاملے سے واقف دیگر ذرائع کے حوالے سے سامنے آئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایران نے تجویز دی ہے کہ پہلے مرحلے میں آبنائے ہرمز …
Read More »
THE PUBLIC POST