مختلف نادرا سہولت سینٹرز پر عمرہ زائرین سے ویکسی نیشن فیس کی مد میں مقررہ رقم سے مبینہ طور پر ہزاروں روپے اضافی وصول کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے. تفصیلات کے مطابق متاثرہ شہریوں کا کہنا ہے کہ عمرہ ادائیگی کے لیے درکار ویکسی نیشن اور متعلقہ دستاویزات کے حصول کے دوران ان سے ایسی اضافی رقوم طلب کی …
Read More »Tag Archives: انکشاف
ویمنز ایشیا کپ: بھارتی ٹیم کو محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے کس نے منع کیا؟ کوچ کا انکشاف
دبئی میں ایشیا کپ کا ٹائٹل جیتنے والی بھارتی ویمنز کرکٹ ٹیم نے ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر محسن نقوی سے ٹرافی وصول نہیں کی۔ بھارتی ٹیم کے ہیڈ کوچ امول مزومدار نے پریس کانفرنس میں انکشاف کیا کہ ٹرافی نہ لینے کا فیصلہ بی سی سی آئی کی ہدایت پر کیا گیا۔ امول مزومدار کے مطابق …
Read More »سرفراز احمد کو کوچنگ سے کیوں ہٹایا گیا؟تہلکہ خیز انکشاف
قومی ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ سرفراز احمد کو اچانک کوچنگ سے ہٹائے جانے سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف ہوگیا۔ معروف اسپورٹس صحافی عبدالماجد بھٹی کے مطابق بہت سے صحافیوں نے یہ جاننے کی کوشش ہی نہیں کی کہ کھلاڑیوں سمیت سرفراز احمد اور عمر گل کو واپس کیوں بھیجا گیا۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ سرفراز احمد کو عاقب …
Read More »اداکاری کے باعث گیارہویں کے بعد تعلیم ادھوری رہ گئی تھی: کرینہ کپور
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور خان نے انکشاف کیا ہے کہ مجھے اپنی تعلیم مکمل نہ کرنے کا آج بھی افسوس ہے، اسی تجربے کے باعث میں چاہتی ہوں کہ دونوں بیٹے پہلے اپنی تعلیم مکمل کریں اور اس کے بعد اپنے شوق کو بطور کیریئر اپنائیں۔ ایک انٹرویو میں کرینہ کپور نے بتایا کہ میں نے گیارہویں …
Read More »خلیجی ممالک میں پاکستانی انڈوں کی برآمد پر پابندی کا انکشاف
اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قومی غذائی تحفظ کے اجلاس میں پولٹری صنعت نے انکشاف کیا ہے کہ قطر، کویت اور عمان سمیت بعض خلیجی ممالک کی منفی فہرست میں پاکستانی انڈے شامل ہیں، جس کے باعث برآمدات متاثر ہورہی ہیں۔ سید حسین طارق کی زیر صدارت اجلاس میں سیکریٹری قومی غذائی تحفظ عامر علی احمد نے …
Read More »ایف بی آر حکام کے نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے استعمال کا انکشاف
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں انکشاف ہوا ہے کہ ایف بی آر حکام نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کا استعمال کرتے ہیں۔ قائمہ کمیٹی سینیٹ برائے داخلہ کا اجلاس سینیٹر سلیم سیف اللہ کی زیر صدارت ہوا، جس میں ایف بی آر حکام کے نان کسٹم پیڈ گاڑیاں استعمال کرنے کا انکشاف ہوا۔ کمیٹی نے ضبط شدہ …
Read More »کراچی: این آئی سی ایچ میں فائر سیفٹی انتظامات پر سنگین سوالات اٹھ گئے
قومی ادارہ برائے امراضِ اطفال این آئی سی ایچ میں فائر سیفٹی کے ناقص انتظامات کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق این آئی سی ایچ میں موجود متعدد فائر ایکسٹنگوشرز خراب ہیں، جبکہ طویل عرصے سے ان کی ٹیسٹنگ اور مانیٹرنگ نہیں ہوئی۔ این آئی سی ایچ میں مؤثر فائر سیفٹی الارم سسٹم موجود نہ ہونے کا بھی انکشاف …
Read More »ریٹائرڈ افسران کی بیرونِ ملک منتقلی،پنشن بھی غیر ملکی کرنسی میں لینے کا انکشاف
ریٹائرڈ افسران کی بیرون ملک منتقلی کے بعد اپنی پنشن بھی غیر ملکی کرنسی میں وصول کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزارت خارجہ نے پارلیمنٹ میں انکشاف کیا ہے کہ مختلف سرکاری محکموں سے ریٹائر ہونے والے 33 اعلیٰ افسران بیرون ملک منتقل ہو چکے ہیں اور غیر ملکی کرنسی میں خطیر رقم …
Read More »میر رضا کیس؛ مقتول کی بہن نے مشکوک معاملات کا انکشاف کردیا، ویڈیو بیان
کراچی: میر رضا قتل کیس میں مقتول کی بہن نے اپنے ویڈیو بیان میں کچھ مشکوک معاملات کا انکشاف کیا ہے۔نوجوان تاجر میر رضا کے قتل سے متعلق کیس کی مختلف زاویوں سے تحقیقات تاحال جاری ہیں۔ اس سلسلے میں ڈی آئی جی عامر فاروقی نے میر رضا کے آخری لمحات کی سی سی ٹی وی فوٹیج جاری کرنے پر …
Read More »شوبز کے کئی مرد ساتھی اداکاروں نے دھوکا دیا،سعدیہ امام کا انکشاف
پاکستان کی معروف اداکارہ اور میزبان سعدیہ امام نے شوبز انڈسٹری میں اپنے ابتدائی دور کے تلخ تجربات کا ذکر کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ انہیں اپنے ہی قریبی مرد ساتھی اداکاروں کی جانب سے کئی مرتبہ دھوکے اور مخالفت کا سامنا کرنا پڑا۔ سعدیہ امام نے حال ہی میں ندا یاسر کے مارننگ شو ’گڈ مارننگ پاکستان‘ میں …
Read More »
THE PUBLIC POST