ویمنز جونیئر ایشیا کپ میں پاکستان کو کوارٹر فائنل میں بھارت کے ہاتھوں بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ چین کے شہر موگی میں جاری ویمنز ہاکی جونیئر ایشیا کپ 2026 کے کوارٹر فائنل میں بھارت نے پاکستان کے خلاف یکطرفہ مقابلے میں 0-19 کی بڑی کامیابی حاصل کرکے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ History ٹم وائٹ کی کوچنگ …
Read More »Tag Archives: ایشیا کپ
ایشیا کپ: پاکستان ویمنز ٹیم نے ہانگ کانگ کو شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
ویمنز ایشیا کپ میں پاکستان ویمنز نے ہانگ کانگ ویمنز کو 72 رنز سے ہراکر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ویمنز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹ پر 143 رنز بنائے۔ شوال ذوالفقار 47 اور عائشہ ظفر 26 رنز بناکر نمایاں رہیں ۔ کپتان فاطمہ ثنا نے 24 …
Read More »ویمن ٹی 20 ایشیا کپ: پاکستان ویمنز ٹیم کا تھائی لینڈ کو شکست دیکر فاتحانہ آغاز
ویمن ٹی 20 ایشیا کپ میں اپنے پہلے میچ میں پاکستان ویمنز ٹیم نے تھائی لینڈ ویمنز ٹیم کو 35 رنز سے شکست دیدی۔ پاکستان ویمنز ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 119 رنز اسکور کیے۔ 120 رنز کے ہدف کے تعاقب میں تھائی لینڈ ویمنز ٹیم مقررہ اوورز میں 8 …
Read More »سرفراز احمد انڈر 19 ایشیا کپ کے دوران دوسری ٹیموں کا بھی حوصلہ بڑھاتے رہے
پاکستان انڈر 19 ٹیم کے مینٹور سرفراز احمد کے دوسری ٹیموں میں بھی چرچے ہونے لگے۔ سرفراز احمد انڈر 19 ایشیا کپ کے دوران دوسری ٹیموں کے بھی حوصلے بڑھاتے رہے، وہ یو اے ای کی ٹیم کے ڈریسنگ روم میں گئے۔ نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی اور انہیں محنت جاری رکھنے کی تلقین کی۔ خیال رہے کہ پاکستان …
Read More »ایشیا کپ میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، حارث رؤف پر دو میچز کی پابندی عائد
آئی سی سی نے ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف وزری پر فاسٹ بالر حارث رؤف کو دو میچز کے لیے معطل کردیا جب کہ صاحبزادہ فرحان کو وارننگ جاری کردی۔ آئی سی سی کی ویب سائٹ پر جاری ہونے والی پریس ریلیز کے مطابق فاسٹ بولر حارث رؤف کو دو میچز کے لیے معطل کیا گیا ہے …
Read More »وزڈن کی ٹیم آف ایشیا کپ میں فلاپ صائم ایوب بھی شامل
وزڈن نے ایشیا کپ ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں فلاپ ہونے کے باوجود صائم ایوب کو شامل کرلیا۔ اوپنرز میں بھارت کے ابھیشیک شرما اور سری لنکا کے پاتھم نسانکا کو رکھا گیا ہے ایونٹ میں 5.28 کی اوسط سے صرف 37 رنز اسکور کرنے والے صائم ایوب کو ون ڈاؤن پوزیشن پر رکھا گیا ہے۔ وزڈن کے مطابق یہ …
Read More »پاکستان کے کپتان سلمان آغا نے ایشیا کپ 2025ء کے فائنل میں بھارت سے شکست کی بڑی وجہ بتا دی۔
پاکستان کے کپتان سلمان آغا نے ایشیا کپ 2025ء کے فائنل میں بھارت سے شکست کی بڑی وجہ بتا دی۔ میچ کے بعد گفتگو میں سلمان علی آغا نے اعتراف کیا کہ بیٹنگ لائن کی ناکامی ٹیم کی شکست کا بنیادی سبب بنی، یہ شکست واقعی کڑوی گولی ہے، ہم نے بیٹنگ میں بہت وکٹیں گنوائیں، بولنگ ہماری بہترین رہی …
Read More »ایشیا کپ: پاک بھارت فائنل، کپتانوں کا ٹرافی کے ہمراہ فوٹو شوٹ ہوگا یا نہیں؟
ایشیا کپ کی 41 سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ روایتی حریف پاکستان اور بھارت اتوار کو فائنل میں مدمقابل آئیں گے۔ کسی بھی میگا ایونٹ میں فائنل سے پہلے دونوں ممالک کی ٹیموں کے کپتان ٹرافی کے ہمراہ فوٹو شوٹ کرواتے ہیں۔ تاہم میڈیا ذرائع کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری حالیہ تناؤ کے سبب اس بار فائنل …
Read More »دلجیت دوسانجھ کا ایشیا کپ کے حوالے سے بھارتی حکومت کے دوغلے پن پر گہرا طنز
بالی ووڈ کے پنجابی اداکار دلجیت دوسانجھ نے ملائیشیا میں اپنے کنسرٹ کے دوران بھارتی حکومت اور میڈیا پر کڑا طنز کرتے ہوئے اپنی فلم ’سردار جی 3‘ پر لگنے والی پابندی کو غیر منطقی قرار دیا۔ دلجیت نے اس بات پر تعجب کا اظہار کیا کہ ان کی فلم پر تو پابندی لگ گئی، لیکن ایشیا کپ 2025 جاری …
Read More »ایشیا کپ: پاکستان کیخلاف فائنل میں ابھیشیک شرما اور پانڈیا کی شرکت مشکوک
ایشیا کپ کی تاریخ کے سب سے بڑے ٹاکرے میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں کل فائنل میں مدمقابل آئیں گی۔ بھارتی ٹیم رواں ایونٹ میں اب تک ناقابل شکست ہے اور پاکستان ٹیم کو بھی گروپ اور سپر فور مرحلے میں شکست دے چکی ہے۔ تاہم بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فائنل میں بھارتی ٹیم کے دو اہم کھلاڑیوں …
Read More »
THE PUBLIC POST