Tag Archives: خاتون

کراچی میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن،بدنام زمانہ خاتون ڈرگ ڈیلر دو بیٹوں سمیت گرفتار

کراچی: ضلع ایسٹ اور ضلع ساؤتھ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف الگ الگ کارروائیوں میں بدنام زمانہ خاتون منشیات فروش سمیت متعدد ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار افراد شہر کے مختلف علاقوں میں ہیروئن، چرس اور آئس کی سپلائی میں ملوث تھے۔ ایس ایس پی ایسٹ زبیر نذیر شیخ کے مطابق خفیہ اطلاع پر گلستانِ …

Read More »

ڈیفنس فیز 5 میں گولی لگنے سے زخمی خاتون دورانِ علاج جاں بحق

کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 5، خیابان شمشیر میں واقع ایک بنگلے میں گولی لگنے سے شدید زخمی ہونے والی خاتون دورانِ علاج دم توڑ گئی۔ واقعے کے بعد پولیس نے مختلف پہلوؤں سے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق خاتون کی شناخت 25 سالہ سکینہ دختر قرار حیدر کے نام سے ہوئی ہے۔ …

Read More »

سلمان علی آغاکس خاتون کرکٹر کو ’ڈیٹ‘ پر لے جانا چاہتے ہیں؟

قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا اپنے دلچسپ ریمارکس کی بدولت مداحوں کے دل میں اتر گئے ہیں۔ سلمان علی آغا اپنی آل راؤنڈ کارکردگی کی بناء پر تینوں فارمیٹ میں پاکستان ٹیم کے اہم رکن کی حیثیت رکھتے ہیں۔ وہ ان دنوں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کی تیاریوں کے لیے ٹیم کے …

Read More »

لیاری میں خاتون کے پراسرار قتل کا مقدمہ پڑوسی پولیس اہلکار کے خلاف درج

کراچی کے علاقے لیاری میں فائرنگ سے جاں بحق ہونے والی 25 سالہ خاتون بتول کے قتل کا مقدمہ اس کے پڑوسی پولیس اہلکار کے خلاف درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لیاری بکرا پیڑی، علامہ اقبال کالونی گلی نمبر 15 میں پیر کی شام پیش آنے والے واقعے کا مقدمہ الزام نمبر 156/2026 مقتولہ کے …

Read More »

نیو کراچی میں بھتہ خور گروہ کے سرغنہ زاہد کی گرفتاری، برقع پوش خاتون بھی وارداتوں میں شامل

کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 8 میں واقع ایک معروف رہائشی پراجیکٹ میں مبینہ غیر قانونی اور مشکوک سرگرمیوں کی اطلاعات کے بعد ساؤتھ پولیس نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائی تیز کرتے ہوئے پراجیکٹ انتظامیہ کو باضابطہ خط ارسال کردیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق حالیہ مہینوں میں مقامی تھانے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو رہائشی پراجیکٹ …

Read More »

لانڈھی جوگی موڑ کے قریب افسوسناک حادثہ، کوچ کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار خاتون جاں بحق اہل خانہ کا لاش وصول کرنے سے انکار

کراچی کے علاقے لانڈھی جوگی موڑ کے قریب ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل سوار خاتون کوچ کی ٹکر سے جاں بحق ہوگئی۔ پولیس کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والی خاتون کی لاش جناح اسپتال منتقل کر دی گئی ہے، جہاں بائیومیٹرک کے ذریعے اس کی شناخت حرا کے نام سے ہوئی، جس کا تعلق حیدرآباد سے …

Read More »

لاہور کسٹمز گودام اسکینڈل، خاتون افسر معطل مسروقہ کے سامان میں گڑبڑ کی تحقیقات شروع

رپورٹ: عمران خانلاہور: وفاقی حکومت نے کسٹمز گودام کی چابیوں سمیت مبینہ طور پر غیر حاضر رہنے والی خاتون کسٹمز افسر کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے انہیں معطل کر کے باضابطہ محکمانہ انکوائری شروع کردی ہے، جبکہ کروڑوں روپے مالیت کے ضبط شدہ اور ممنوعہ سامان میں ردوبدل اور سامان غائب ہونے کے الزامات نے بھی کسٹمز حکام میں …

Read More »

کراچی: جعلی شادی سرٹیفکیٹ پر بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام، خاتون گرفتار

کراچی: فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) امیگریشن نے جعلی شادی سرٹیفکیٹ پر بیرونِ ملک جانے کی کوشش ناکام بنا دی، خاتون مسافر کو آف لوڈ کر دیا گیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق عمان جانے والی خاتون کو امیگریشن کلیئرنس کے دوران مشکوک دستاویزات کی بنیاد پر روکا گیا۔ خاتون Relative Joining Visa ویزا پر سفر کر …

Read More »

ہیٹ اسٹروک کا شکار خاتون کو کندھوں پر اٹھاکر پہاڑ سے نیچے اتارنے والے پاکستانی کے چرچے

دبئی :راس الخیمہ کے پہاڑ پر غیر ملکی سیاح خاتون کی زندگی بچانے والے پاکستانی گائیڈ فیصی شلمانی کے متحدہ عرب امارات سمیت دنیا بھر میں چرچے ہو رہے ہیں۔ پاکستانی ہائیکر گروپ کے ساتھ راس الخیمہ کے ہائکنگ ٹریک پر تھےکہ گروپ کو اطلاع ملی کہ ایک خاتون اچانک بے ہوش ہو گئی ہے۔ پاکستانی گائیڈ نے ہیٹ اسٹروک …

Read More »

ڈیفنس واقعہ: خاتون افسر کے بیٹے کا پولیس پر بدسلوکی اور ہراسانی کا الزام

ڈیفنس میں اسنیپ چیکنگ کے دوران پیش آنے والے واقعے میں خاتون پولیس افسر کے بیٹے خبیب نے پولیس اہلکاروں پر بدسلوکی اور ہراسانی کے سنگین الزامات عائد کر دیے۔ عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خبیب کا کہنا تھا کہ ایس ایچ او نے انہیں اور ان کی والدہ کو گالیاں دیں، جبکہ واقعے کے وقت ان …

Read More »