Tag Archives: قیمت

ایل این جی کی قیمت میں تاریخ کا بلند ترین اضافہ کر دیا گیا

ایل این جی کی قیمت میں تاریخ کا بلند ترین اضافہ کر دیا گیا ہے۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق جولائی کیلئے ایل این جی کی سیل پرائس میں 6.45 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تک اضافہ کر دیا گیا ہے۔ سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی کی قیمت فروخت 25.83 ڈالر اور سوئی …

Read More »

آج یکم اگست کیلئےپیٹرول 12 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 66 پیسے فی لیٹرکی کمی

اسلام آباد:پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کیے گئے. نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 66 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 392روپے 38 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 12پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی، اس کمی …

Read More »

4 آم کی قیمت صرف’’6 لاکھ 12 ہزار روپے‘‘

آم کی فی کلو قیمت عمومی طور پر 400 سے 500 روپے کلو ہو گی مگر ایک خاص عام کی قیمت 6 لاکھ روپے فی کلو سے زائد ہے۔ پھلوں کا بادشاہ آم دنیا کے بیشتر افراد کا پسندیدہ پھل ہے، جس کی مختلف اقسام مارکیٹ میں موجود ہوتی ہے۔ ہر قسم کے آم کا اپنا منفرد ذائقہ ہوتا ہے۔ …

Read More »

ایرانی حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد سے زائد اضافہ

ٹوکیو: ایران کی جانب سے میزائل حملوں اور خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ابتدائی ایشیائی ٹریڈنگ کے دوران برینٹ اور ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ خام تیل کی قیمتیں 3 فیصد سے زیادہ بڑھ گئیں۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق امریکی فوج نے دعویٰ …

Read More »

ڈیزل مزید مہنگا،پیٹرول کی قیمت میں 1 روپے کی معمولی کمی

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ وزرات پیٹرولیم کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق 28 جولائی کیلیے ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 37 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ جس کے بعد ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 383 روپے 46 پیسے سے بڑھ کر 386 روپے 83 پیسے پر …

Read More »

سبزیوں اور پھلوں کے دام آسمان سے باتیں کرنے لگے

خانپور: خانپور کے شہری اور دیہی علاقوں میں سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ خانپور میں روزمرہ استعمال کی تمام سبزیاں سو روپے سے زائد قیمت پر فروخت ہو رہی ہیں جبکہ ٹماٹر کی قیمت 380 روپے فی کلو تک جا پہنچی ہے۔ سرکاری نرخ نامے اور بازار کی حقیقت میں بڑا تضاد سامنے …

Read More »

عوام کے لئے بڑی خبر آگئی دودھ کی قیمت میں 100 روپے فی لیٹر اضافہ

کراچی : دودھ کی قیمت میں 100 روپے فی لیٹر اضافے کا مطالبہ سامنے آگیا، جس کے بعد قیمت 340 روپے فی لیٹر ہوجائے گی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن نے دودھ کی قیمت میں 100 روپے فی لیٹر اضافے کا مطالبہ کرتے ہوئے نئی قیمت 340 روپے فی لیٹر مقرر کرنے کی درخواست …

Read More »

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ، چاندی سستی ہو گئی

کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ جبکہ چاندی کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ۔آل پاکستان صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 300 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 27 ہزار 736 روپے ہوگئی، جبکہ 10 گرام 24 قیراط سونے کی قیمت 257 روپے بڑھ کر 3 …

Read More »

سونا ہزاروں روپے سستا، ایک دن کی بڑی کمی نے مارکیٹ ہلا دی

کراچی: امریکا اور ایران کے درمیان ایک دوسرے پر حملوں کے تسلسل سے آبنائے ہرمز کی بندش، فی بیرل خام تیل کی عالمی قیمت 100ڈالر کی سطح پر آنے، امریکی فیڈرل ریزرو کے اگلے ہفتے کے اجلاس سے قبل سود کی بلند شرح کو تقویت ملنے سے عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی …

Read More »

24 جولائی کیلئے بھی ڈیزل اور پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا

حکومت نے مسلسل تیسرے روز پیٹرول جبکہ چوتھے روز ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں اضافہ کردیا ہے۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 40 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 62 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 331 روپے 52 …

Read More »