Tag Archives: پولیس

کراچی: لیاری میں آپریشن، 2 ھتہ خور گرفتار

کراچی میں رینجرز اور ایس آئی یو پولیس نے لیاری میں بھتہ خوروں کے خلاف مشترکہ آپریشن کیا ہے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق بھتہ خوری میں ملوث 2 ملزمان عدنان عرف ملا اور فیصل کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ملزم عدنان عرف ملا کا تعلق بھتہ مافیا سے منسلک سدیس پپو گروپ سے ہے۔ رینجرز کے ترجمان نے بتایا …

Read More »

شکارپور میں پولیس کا ڈاکوؤں کے ٹھکانے پر ڈرون حملہ، ایک ڈاکو ہلاک

کراچی:پولیس نے کچے کے علاقے میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے ڈرون کے ذریعے حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک ڈاکو ہلاک جبکہ ایک خاتون زخمی ہوگئی۔ پولیس کے مطابق یہ کارروائی تحصیل لکھی غلام شاہ کے علاقے گوٹھ سلطان کمالانی جتوئی میں کی گئی۔ حکام کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے شخص کی …

Read More »

دادو: تھانے کی حدود میں ڈاکوؤں نے پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنالیا

دادو کے مخدوم بلاول تھانے کی حدود میں ڈاکوؤں نے پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنالیا۔ پولیس کے مطابق مزاحمت پر 2 اہلکار زخمی ہوگئے جب کہ ڈاکو ایک اہلکار سے اسلحہ چھین کر فرار ہوگئے۔ دوسری جانب سندھ پنجاب کے سرحدی علاقے رونتی کچے میں آپریشن جاری ہے۔ ایس ایس پی گھوٹکی کے مطابق شر گینگ کے مزید 8 ملزمان …

Read More »

پولیس تشدد سے دل برداشتہ شخص پراسرار طور پر جھلس گیا، اہلکار اسپتال چھوڑ کر غائب

راولپنڈی:پولیس تشدد سے دل برداشتہ شخص پراسرار طور پر جھلس گیا ، جسے اہل کار مبینہ طور پر اسپتال چھوڑ کر غائب ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق راولپنڈی کے تھانہ ایئرپورٹ کی پولیس چوکی حمیداں پر انسانیت سوز واقعہ پیش آیا، جہاں مبینہ طور پر پولیس تشدد و بدسلوکی سے دل برداشتہ شخص پراسرار طور آگ سے جھلس گیا جب …

Read More »

محسن نقوی کی سری لنکن پولیس کو پاکستان میں ٹریننگ کی پیشکش

کولمبو:پاکستان اور سری لنکا نے غیر قانونی امیگریشن اور منشیات کی روک تھام کیلئے باہمی کوآرڈینیشن بہتر بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے سری لنکا کی وزارت داخلہ کا دورہ کیا جہاں انکی سری لنکن ہم منصب آنند وجے پالا سے ملاقات ہوئی۔ سری لنکن وزیر داخلہ و پارلیمانی امور آنند وجے پالا نے وزارت داخلہ آمد …

Read More »

پی ٹی آئی احتجاج؛ پارلیمنٹ کے باہر سیکیورٹی سخت،اراکین اسمبلی کو بھی روک لیا گیا

اسلام آباد:پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے احتجاج کے پیش نظر پارلیمنٹ ہاوس کے گیٹ پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی جبکہ مرکزی بھی گیٹ بند کر دیا گیا۔ پارلیمنٹ گیٹ کے باہر بکتر بند گاڑیاں پہنچا دی گئیں جبکہ اسلام آباد ریڈ زون کو مکمل بند کر دیا گیا۔ پولیس کی بھاری نفری ریڈیو پاکستان چوک پر …

Read More »

دہشتگردی کے خاتمے کیلیے پولیس کو جدید اسلحہ اور ٹیکنالوجی سے لیس کر رہے ہیں:وزیراعلیٰ کے پی

پشاور:وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے وژن کے مطابق پولیس کو جدید ٹیکنالوجی اور جدید اسلحہ فراہم کیا جا رہا ہے تاکہ صوبے سے دہشتگردی کے ناسور کا خاتمہ کیا جا سکے۔ پولیس لائنز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ خیبر پختونخوا پر بند کمروں میں …

Read More »

پختونخوا؛ دہشتگردوں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، جوابی آپریشن میں 2 خوارج ہلاک

ڈی آئی خان:خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں نے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کردیا، جس پر جوابی کارروائی میں 2 خوارج ہلاک ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق ڈی آئی خان کے علاقے میں نامعلوم مسلح دہشت گردوں نے رات گئے پولیس چیک پوسٹ کھتی پر حملہ کیا، جس کے بعد پولیس نے بھرپور جوابی کارروائی کی، جس میں دونوں جانب …

Read More »

اسلام آباد میں ڈکیتیاں ہو رہی ہیں، کوئی اور نہیں پولیس والے ڈکیتیاں کر رہے ہیں: شیر افضل مروت

رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں ڈکیتیاں ہو رہی ہیں، کوئی اور نہیں پولیس والے ڈکیتیاں کر رہے ہیں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پانچ ایسے پوائنٹ تھے جس میں این سی سی آئی اے نے انٹیلی جنس ایجنسی کا نام لے کر چھاپہ مارا، …

Read More »

لاڑکانہ: ڈاکوؤں نے 21 زیر تربیت پولیس اہلکاروں کو لوٹ لیا

لاڑکانہ کے علاقے رتودیرو کے قریب ڈاکوؤں نے 21 زیر تربیت پولیس اہلکاروں کو لوٹ لیا۔ پولیس کے مطابق زیر تربیت اہلکار چھٹیوں کے بعد ٹریننگ اسکول لاڑکانہ واپس آرہے تھے کہ انہیں ڈاکوؤں نے گھیر لیا۔ ڈاکو پولیس اہلکاروں سے موبائل فون، نقدی اور دیگر قیمتی اشیاء لوٹ کر فرار ہوگئے۔ ایس ایس پی احمد فیصل کا کہنا ہے …

Read More »