Tag Archives: گرفتار

ساہیوال سے بھارتی خفیہ ایجنسی “را” کے 2 دہشتگرد گرفتار

لاہور:قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بھارت کی بدنام خفیہ ایجنسی “را” کے ساہیوال اور اوکاڑہ میں مبینہ دہشتگردی کے بڑے منصوبے کو ناکام بنا دیا۔کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب کے مطابق خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ساہیوال سے “را” سے وابستہ دو مبینہ دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے …

Read More »

کراچی : گلشن اقبال میں اکیڈمی جانے والی بچیوں سے واردات میں ملوث ڈاکو گرفتار

کراچی: پولیس نے اکیڈمی جانے والی بچیوں سے واردات میں ملوث گروہ کے اہم کارندے کو گرفتار کرلیا۔ملزم علی اکبر ولد مشتاق کو گلستانِ جوہر پولیس نے تکنیکی بنیادوں اورسی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کیا، گرفتار ملزم کے قبضے سے وارداتوں میں استعمال ہونے والی پستول بمع ایمونیشن برآمد کرلی گئی۔ گرفتار ملزم نے 26 جولائی …

Read More »

کراچی: شہری کے اندھے قتل کا معمہ حل،مقتول کی بیوی اور آشنا گرفتار

ڈاکس پولیس نے تین روزقبل مچھر کالونی میں شہری کے اندھے قتل کا معمہ حل کرتے ہوئے قتل میں ملوث مقتول کی بیوی اوراس کے آشنا کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق 25 جولائی کوڈاکس تھانے کے علاقے مچھر کالونی نالا اسٹاپ کے پاس نامعلوم ملزم نے نذیر احمد ولد نصیب اللہ نامی شخص کوسرمیں گولی مارکرشدید زخمی کردیا تھا …

Read More »

بھارتی فورسز نے 3500 کشمیری گرفتار کرلیے،مکانات بھی تباہ سے اُڑادیے

مسلمان دشمنی کے ایجنڈے پرقائم مودی سرکار کشمیریوں کے حق خودارادیت کو دبانے کیلئے ظلم وجبرکی ہرحد عبورکررہی ہے۔ بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیرمیں پولیس اہلکار کے قتل کے بعد ہزاروں کشمیریوں کو ناصرف زیرِ حراست لے لیا بلکہ املا ک کو بھی گرانا شروع کردیا۔ بھارتی جریدے انٹرنیشنل بزنس ٹائمز کے مطابقضلع اننت ناگ میں پولیس اہلکارکے قتل کے …

Read More »

کراچی: مختلف علاقوں میں مبینہ پولیس مقابلے، چار زخمی سمیت آٹھ ملزمان گرفتار

کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیوں کے دوران چار زخمیوں سمیت 8 ملزمان کو گرفتار کر لیا، جبکہ چار ملزمان اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان ساؤتھ ڈسٹرکٹ پولیس کے جاری کردہ بیان کے مطابق ڈیفنس کے علاقے قیوم آباد سی آر روڈ کے قریب …

Read More »

کراچی: صدر پاسپورٹ آفس میں ایف آئی اے کی کارروائی، دفتر کے 2 اہلکار سمیت 6 ملزمان گرفتار

ایف آئی اے انسدادِ انسانی اسمگلنگ سرکل نے صدر پاسپورٹ آفس میں کارروائی کرتے ہوئے پاسپورٹ دفتر کے دو اہلکاروں اور چار ایجنٹس سمیت چھ ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق گرفتار ملزمان مبینہ طور پر ملی بھگت سے درخواست گزاروں سے ترجیحی بنیادوں پر پاسپورٹ کی کارروائی مکمل کرانے کے نام پر رقم وصول کرتے تھے۔ گرفتار …

Read More »

کراچی؛ انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن میں ریاست جدگال گروہ کے 2 شوٹر گرفتار

کراچی: شہر میں کیے گئے ایک انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن میں ریاست جدگال گروہ کے 2 شوٹرز کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق پرانا گولیمار کے علاقے میں پاک کالونی پولیس نے وفاقی سول حساس ادارے کے ساتھ مل کر انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا، جس میں ریاست جدگال گروہ کے 2 مبینہ شوٹرز کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق …

Read More »

کراچی ، دوست کے گھر چوری کرنے والا ملزم گرفتار، 36 لاکھ روپے برآمد

شہر قائد میں پولیس نے دوست کے گھر چوری کی واردات میں ملوث ملزم کو گرفتار کر کے لوٹی گئی 36 لاکھ روپے کی نقدی برآمد کرلی۔ ترجمان ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس کے مطابق واردات میں مدعی مقدمہ فیاض خان کا قریبی دوست ملوث نکلا جسے پولیس نے گرفتار کر کے اس کی نشاندہی پر رقم برآمد کرلی۔ مدعی مقدمہ فیاض …

Read More »

2 سالہ آذان کے والد کا دوست وادات کا مرکزی ملزم نکلااغوا میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

ڈسٹرکٹ ویسٹ کی پولیس نے ڈھائی سالہ آذان کے اغوا کا کیس حل کرتے ہوئے مرکزی ملزم سمیت تین ملزمان کو گرفتار کرلیا، بچے کے والد کے دوست نے لین دین کیلیے واردات کی اور ساتھ ملکر تلاش کرنے کا ڈرامہ کرتا رہا۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ویسٹ طارق مستوئی نے بتایا کہ منگھوپیر کے قریب قائم نجی …

Read More »

معصوم اذان کیس میں بڑی پیشرفت:اغوا میں ملوث شخص گرفتار

کراچی : حیدرآباد رینج ٹھٹھہ پولیس نے نیا ناظم آباد سے دو سالہ اذان کے مبینہ اغوا میں ملوث ایک شخص کو حراست میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں نیا ناظم آباد سے مبینہ طور پر اغوا ہونے والے 2 سالہ معصوم بچے اذان کے معاملے پر حیدرآباد رینج ٹھٹھہ پولیس نے ایک خفیہ کارروائی کے دوران مبینہ …

Read More »