ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کے بھاؤ میں آج بڑی کمی ہوئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 5900 روپے کی کمی ہوئی ہے۔
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3700 روپے کا اضافہ
اس کمی کے بعد ملک بھر میں فی تولہ سونا 3 لاکھ 59 ہزار روپے کا ہو گیا۔
دوسری جانب 10 گرام سونے کی قیمت میں 5058 روپے کمی ہوئی ہے۔
اس کمی سے 10 گرام سونا 3 لاکھ 7 ہزار 784 روپے کا ہو گیا۔