فائنل میں پہنچنے کےلئے مقابلہ بنگلادیش کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں بنگلایش نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں شیڈول میچ میں بنگلادیش کے قائم مقام کپتان جاکرعلی نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔

واضح رہے اس میچ کی فاتح ٹیم فائنل میں بھارت سے ٹکرائے گی۔

Check Also

معاذ صداقت کے ’نولُک سکس‘ کا چرچہ، ویڈیو وائرل

پاکستان کے نوجوان بلے باز معاذ صداقت نے سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *