مریضوں کو بے ہوش کرنے کے بعدقائم کرتی تھی جنسی تعلقات ۔ خاتون ڈاکٹر کی حقیقتآئی سامنے تو جج صاحب کے بھی اڑے ہوش!

ڈاکٹروں پر لو گ اعتماد کرتے ہیں ،انہیں اپنی صحت کا محافظ سمجھتے ہیں لیکن تصور کریں کہ جب ڈاکٹر خود ایک محافظ سے شکاری بن جاتا تو کیا ہوتا ہے؟ حال ہی میں ایک ہندوستانی نژاد کینیڈین ڈاکٹر کے بارے میں چرچا ہورہی ہے جس نے اپنے مریضوں کو بے ہوش کرنے کے بعد ان کے ساتھ جنسی تعلق قائم کیا۔ اس خاتون ڈاکٹر کی حقیقت سامنے آئی تو جج کے بھی ہوش اڑ گئے۔
کینیڈا میں ایک مشہور خاتون فیملی فزیشن ڈاکٹر سمن کھلبے پر سنگین جنسی زیادتی اور غیر اخلاقی سلوک کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ حال ہی میں، اونٹاریو فزیشنز اینڈ سرجنز ڈسپلن ٹربیونل (OPSDT) نے اسے قصوروار ٹھہرایا ہے اور ان کا میڈیکل لائسنس معطل کر دیا ہے۔ عدالت نے پایا کہ ڈاکٹر کھلبے نے ایک مریض کے ساتھ جنسی زیادتی کی اور دو دیگر کے ساتھ “ذلت آمیز، شرمناک اور غیر پیشہ ورانہ” برتاؤ کیا۔ ٹربیونل کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر کھلبے اپنی پیشہ ورانہ حدود کو برقرار رکھنے میں ناکام رہیں ۔ وہ کئی مریضوں کے ساتھ ڈاکٹر اور مریض کے رشتے سے آگے بڑھ کر ذاتی اور سماجی رشتوں میں شامل ہو گئیں۔ انہوں نے اعتراف کیا کہ اس نے ایک مریض (کورٹ میں Patient A کے طور پر درج) کو Kiss کیا اور قابل اعتراض حرکتیں کیں۔ ساتھ ہی ‘شہوانی، شہوت انگیز پروسٹیٹ مساج’ جیسی جنسی سرگرمیاں بھی کیں۔ان کا دو دیگر مریضوں کے ساتھ نامناسب رابطہ اور بات چیت بھی تھی۔

Check Also

قطر پر کیا جانے والا حملہ امریکا پر حملہ تصور ہوگا؛ صدر ٹرمپ کا نیا حکم نامہ جاری

قطری سرزمین میں 9 ستمبر کو اسرائیل نے فضائی حملے میں حماس کی قیادت کو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *