کراچی: شہرقائد میں ای چالان کا نفاذ ،چھ گھنٹوں کے دوران شہریوں کے سوا کروڑ روپے سےزائد کے چالان ہوگئے

کراچی (پبلک پوسٹ )
شہرقائد میں ای چالان کا نفاذ ،

چھ گھنٹوں کے دوران شہریوں کے سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان ہوگئے

کراچی ٹریفک پولیس کی ابتدائی رپورٹ ، مجموعی طور پر 2 ہزار 662 چالان کیے گئے،

رپورٹاووراسپیڈنگ پر 419، لین لائن پر گاڑی چلانے پر 3 چالان ہوئے، رپورٹاسٹاپ لائن خلاف ورزی پر4، سیٹ بیلٹ خلاف ورزی پر 1535 چالان ہوئےریڈ لائٹ کراس کرنے پر 166، ہیلمٹ کے بغیر چلانے پر 507 چالان ہوئےون وے اسٹریٹ پر رانگ وے ڈرائیونگ پر 4 کالے شیشوں پر 7 چالان ہوئےغلط پارکنگ پر 5، موبائل فون کے استعمال پر 32 غلط سمت پر3 چالان ہوئےغیرقانونی پارکنگ پر 5 نو پارکنگ پر 5 چالان کیے گئے

، رپورٹرانگ وے ڈرائیونگ کرنے پر 3 چلانا کردیے گئے، رپورٹایک اندازے کے صرف چھ گھنٹے میں سوا کروڑ سے زائد کے چالان ہوئے، ٹریفک پولیس حکام

Check Also

وزیراعلیٰ کے پی اپنی مرضی سے کابینہ بنائیں اور حجم کم رکھیں، عمران خان

راولپنڈی(پبلک پوسٹ)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں نے کہا ہے کہ عمران خان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *