کراچی (پبلک پوسٹ)گلشن حدید میں تجاوزات کے خلاف آپریشن
ٹاون میونسپل کارپوریشن گڈاپ ٹاون کا سڑکوں اور فٹ پاتھوں پر قائم تجاوزات کے خلاف بھرپور کارروائی
کارروائی کے دوران کچی اور پکی تجاوزات کا خاتمہ کر دیا گیا
محکمہ انسداد تجاوزات نے گلشن حدید کی مختلف سڑکوں پر رکھے درجنوں کیبنز، ٹھلیے اور پتھارے ضبط کرلئے
گلشن حدید کی سڑکوں فٹ پاتھوں کے ساتھ گلی محلوں میں بھی تجاوزات کے خلاف آپریشن
گلی محلوں اور پارکس کے اطراف قابض ٹھیلے پتھارے بھی ضبط کرلئے گئے
THE PUBLIC POST