کراچی میں دن بھر موسم گرم اور خشک رہے گا،وقفے وقفے سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان،محکمہ موسمیات

کراچی (پبلک پوسٹ )
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج بھی دن بھر موسم گرم اور خشک رہے گا،

تاہم وقفے وقفے سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ شہر میں شمال مشرقی سمت سے خشک ہوائیں چلیں گی،

ہواوں کی رفتار 25 تا 35 کلو میٹر فی گھنٹہ ہوسکتی ہے،

موسم کا حال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے،

Check Also

پیٹرول اور ڈیزل کے بعدجیٹ فیول کی قیمت میں بڑا اضافہ، فضائی سفر مزید مہنگا

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بڑا اضافہ کردیا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *