کراچی (پبلک پوسٹ )
ایک ہزار 76 کیمرے شہر کے مختلف مقامات پر نصب ہیں، ٹریفک پولیس
شاہراہِ فیصل پر بلوچ پل، ریجنٹ پلازہ اور نرسری کے قریب کیمرے نصب
ایئرپورٹ، ڈرگ روڈ اور اسٹار گیٹ ٹریفک سگنل پر کیمرے نصب
لال قلعہ، کارساز برج اور میٹروپول کے مقامات پر کیمرے فعال
ائیرپورٹ کے داخلی و خارجی راستوں، جناح ٹرمینل، وائرلیس گیٹ اور حاجی ٹرمینل کے اطراف مانیٹرنگ کیمرے نصب
ایمپریس مارکیٹ، آرٹس کونسل، ریگل چوک اور فوارہ چوک پر کیمرے نصب
سندھ اسمبلی، سیکریٹریٹ، گورنر ہاؤس، اور سپریم کورٹ رجسٹری کے اطراف نگرانی
نیشنل بینک، حبیب پلازہ، پریڈی اسٹریٹ، اردو بازار اور ریڈیو پاکستان پر کیمرے فعال
آئی آئی چندریگر روڈ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج، اور سیٹی کورٹ کے اطراف کیمرے نصب
نیپا چورنگی، گلشن چورنگی، ڈرگ روڈ، یونیورسٹی روڈ پر کیمرے نصب:
ایکسپو سینٹر، سی Civic سینٹر، اور نیشنل اسٹیڈیم کے اندر و باہر مانیٹرنگ سسٹم فعال
راشد منہاس روڈ، مشرق سینٹر، اور ملینیم مال کے قریب جدید کیمرے لگائے گئے
: نشتر پارک اور اسٹیڈیم فلائی اوور کے اطراف بھی نگرانی کا نظام مکمل
:تین تلوار، دو تلوار، اور ٹی وی اسٹیشن چوک پر اسمارٹ کیمرے نصب
بوٹ بیسن، زم زمہ، خیابان اتحاد، خیابان شمشیر اور خیابان شہباز کے مقامات پر کیمرے نصب
: اوشن ٹاور، پارک ٹاور، ڈولمن مال، اور بن قاسم پارک کے اطراف نگرا سی ویو، عبداللہ شاہ غازی مزار، اور بین الاقوامی قونصل خانوں کے قریب کیمرے نصب
لیاری ایکسپریس وے پر داخل اور خارج ہونے والے تمام پوائنٹس پر کیمرے نصب
گریب آباد، حسن اسکوائر، گولیمار، معمار اور ماری پور انٹرچینج پر نگرانی کا نظا مٹریفک کی روانی مانیٹر کرنے کے لیے لیاری ایکسپریس وے پر جدید سینسرز بھی لگائے گئےکراچی: کورنگی روڈ، قیوم آباد، اور ایف ٹی سی کے اطراف کیمرے نصب
خیابان اتحاد، خیابان بدر، اور خیابان سحر کے مقامات پر فیصل کالونی، کالونی گیٹ اور کورنگی بس اسٹاپ پر بھی کیمرے نصب
: ناظم آباد، لالو کھیت، انچولی، اور عائشہ منزل کے علاقوں میں ٹریفک کیمرے نصب
واٹر پمپ، لسبیلا، ناظم آباد پل، اور لائٹ ہاؤس کے اطراف:کیمرے نصب
پی آئی بی کالونی، اور نیو ٹاؤن میں بھی کیمرےنصب
یم نائن ٹول پلازہ، سسی ٹول پلازہ اور نادرن بائی پاس پر کیمرے نصب
حب چوکی اور ماڑی پور روڈ کے اطراف ٹریفک مانیٹرنگ کے جدید نظام کی تنصیب مکمل
تمام کیمرے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں، حادثات اور رش کی صورتحال کی مانیٹرنگ کے لیے نصب کیے گئے ہیں، ترجمان ٹریفک پولیس تمام فیڈز ٹریفک کنٹرول سینٹر کراچی سے براہ راست مانیٹر کی
جا رہی ہیں، ترجمان ٹریفک پولیس
THE PUBLIC POST