کراچی (پبلک پوسٹ)منوڑہ ہمالیہ پوائنٹ پر افسوسناک واقعہ منوڑہ ہمالیہ پوائنٹ پر سمندر میں نہاتے ہوئے 5 افراد ڈوب گئے۔بحری خدمات کی ٹیم نے فوری کارروائی کرتے ہوئے 3 افراد کو بحفاظت بچالیا،

جبکہ 2 افراد کی لاشیں سمندر سے نکال لی گئیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق لاشوں کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی انتظامیہ اور ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کردیں۔
THE PUBLIC POST