منوڑہ ہمالیہ پوائنٹ پر نہاتے ہوئے 5 افراد ڈوب گئے3کو بحفاظت ریسکیو کرلیا گیا،2کی لاشیں برآمد

کراچی (پبلک پوسٹ)منوڑہ ہمالیہ پوائنٹ پر افسوسناک واقعہ منوڑہ ہمالیہ پوائنٹ پر سمندر میں نہاتے ہوئے 5 افراد ڈوب گئے۔بحری خدمات کی ٹیم نے فوری کارروائی کرتے ہوئے 3 افراد کو بحفاظت بچالیا،

جبکہ 2 افراد کی لاشیں سمندر سے نکال لی گئیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق لاشوں کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی انتظامیہ اور ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کردیں۔

Check Also

ایل پی جی کتنی مہنگی ؟نئی قیمتوں کے متعلق اوگرا کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 37 پیسے اضافہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *