رینجرز کی ڈاکس کالونی کیماڑی میں کارروائی غیر قانونی اسلحہ کی خریدوفروخت سمیت دیگر جرائم میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی(پبلک پوسٹ)رینجرز کی ڈاکس کالونی کیماڑی میں کارروائی

غیر قانونی اسلحہ کی خریدوفروخت سمیت دیگر جرائم میں ملوث ملزم گرفتار

ملزم اسماعیل کے قبضے سے اسلحہ اور منشیات برآمد ہوئی، ترجمان رینجرز

ملزم سے 4 پستول 30بور، دوکھلے ہوئے پستول 30 بور اور 9 ایم ایم برآمد،ترجمان

ملزم سے مختلف اقسام کی 11 میگزین، اسلحہ پارٹس اور 160 گولیاں بھی برآمد،ترجمان

ملزم سے 760گرام حشیش، 398گرام آئیس، 82گرام ہیروئن، موبائل فون اور نقدی بھی برآمد ہوئی، ترجمان رینجرز

ملزم درہ آدم خیل سے اسلحہ لاکر کراچی میں فروخت کرتا ہے،ترجمان رینجرز

ملزم ڈکیتی، چھینا جھپٹی اور منشیات فروشی کی متعدد وارداتوں میں بھی ملوث ہے برآمد پستول میں سے ایک پستول قتل کی واردات میں بھی استعمال ہونے کا انکشاف ہوا ہے،ترجمان رینجرز

ملزم عادی جرائم پیشہ اور اسکا بھتیجا بھی ایک کیس میں مفرور ہےملزم اسماعیل پہلے بھی گرفتار ہو کر جیل جاچکا ہے، ترجمان رینجرز

Check Also

پاکستان میں پانی کا شدید بحران ہے ذخائر تیزی سے کم ہورہے ہیں، ایشیائی ترقیاتی بینک

اسلام آباد(پبلک پوسٹ)ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کا کہنا ہے کہ پاکستان کو پانی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *