پاکستان نے تاریخ میں پہلی بارقرضہ قبل از وقت واپس کردیا

اسلام آباد: پاکستان نے تاریخ میں پہلی بار قرضہ قبل از وقت واپس کردیا۔

پاکستان نے اپنی تاریخ میں پہلی مرتبہ بڑے پیمانے پر قرضے میعاد سے پہلے واپس کرکے ایک اہم معاشی سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔

وزارتِ خزانہ کے مطابق اواخر 2024 سے جنوری 2026 تک صرف 14 ماہ کے دوران حکومتِ پاکستان نے مجموعی طور پر 3 ہزار 654 ارب روپے کا اندرونی قرض قبل از وقت واپس کیا جو ماضی میں کبھی نہیں ہوا۔

Check Also

ایل پی جی کتنی مہنگی ؟نئی قیمتوں کے متعلق اوگرا کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 37 پیسے اضافہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *