ویلنٹائن ڈے پر مرتضیٰ وہاب نےحافظ نعیم الرحمان کیلئے گلدستہ بھیجوا دیا

ویلنٹائن ڈے پر میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کے لیے گلدستہ بھجوادیا۔

ترجمان کے ایم سی کا کہنا ہے کہ میئر نے حافظ نعیم الرحمان کو پاک بھارت ٹاکرا دیکھنے کی بھی دعوت دی ہے۔

مرتضیٰ وہاب نے حافظ نعیم الرحمان کو ادارہ نور حق میں گلدستہ بھجوایا۔

Check Also

ریئل اسٹیٹ سیکٹر کی جانب سے وفاقی بجٹ کا خیر مقدم

رئیل اسٹیٹ سیکٹر سے وابستہ اسٹیک ہولڈرز نے فنانس بل 2026-27 میں حکومت کی جانب …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *