کراچی:آئندہ 3 روز موسم گرم رہنے کی پیشگوئی

کراچی میں موسم سرما کے اختتام کے بعد اب موسم گرما کی آمد نے دستک دے دی ہے۔

محکمہ موسمیات کی جانب سے آئندہ 3 روز کے دوران مطلع صاف اور دن میں تیز دھوپ کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ اور اتوار کی صبح شہر می ہلکی دھند کی توقع ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ آئندہ 3 روز کے دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31 سے 33 ڈگری سینٹی گریڈتک جا سکتا ہے۔

Check Also

انمول عرف پنکی کے سہولت کاروں کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

کراچی: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے انمول عرف پنکی کیس میں مبینہ سہولت کاروں کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *