فخر زمان کی انجری پر محمد عامر کا بڑا انکشاف

کراچی (پبلک پوسٹ )سابق پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر نے فخر زمان کے ساتھ ہونے والی گفتگو کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا ہے کہ اوپنر کو سائیڈ اسٹرین کی تکلیف ہوئی ہے۔ایک نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے عامر نے کہا کہ انہوں نے فخر سے رابطہ کیا تاکہ یہ معلوم کر سکیں کہ انہیں چوٹ گھٹنے یا کمر میں لگی ہے، فخر زمان نے محمد عامر کو بتایا کہ یہ سائیڈ اسٹرین ہے جس کے باعث وہ تقریباً دو ماہ کے لیے کرکٹ سے دور رہ سکتے ہیں۔

Check Also

پاکستانی اسکواڈ ٹیسٹ سیریز کیلیے انگلینڈ پہنچ گیا

پاکستان کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کیلیے انگلینڈ پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم انگلینڈ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *