دانیہ رانا ایس پی انویسٹی گیشن ویسٹ سے اورنگی ٹریڈرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات

اورنگی ٹریڈرز ایسوسی ایشن کے وفد نے ایس پی انویسٹی گیشن ویسٹ دانیہ رانا سے ملاقات کی، جس میں باہمی امور اور تاجر برادری کو درپیش مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وفد میں چیئرمین رضی حیدر رضوی، سینئر نائب صدر عبدالقادر شیخانی اور علی شیخانی شامل تھے۔ ملاقات کے دوران کاروباری مسائل اور انتظامی معاملات زیرِ بحث آئے۔

اس موقع پر اورنگی ٹریڈرز ایسوسی ایشن کی جانب سے دانیہ رانا کو اعزازی شیلڈ، گلدستہ اور اجرک پیش کی گئی۔

ایس پی دانیہ رانا نے وفد کو مکمل تعاون کی یقین دہانی بھی کرائی۔

Check Also

بشریٰ انصاری کی بالی ووڈ فلم ’بٹوارہ 1947ء‘ پر کڑی تنقید

پاکستان کی معروف اداکارہ، میزبان، کامیڈین اور گلوکارہ بشریٰ انصاری نے بالی ووڈ کی نئی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *