کراچی، سہراب گوٹھ پولیس کا پولیس مقابلہ،ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

کراچی:شہر قائد میں سہراب گوٹھ پولیس کا سپر ہائی وے جمالی پل کے قریب مبینہ مقابلے کے بعد ایک ڈاکو کا زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق زخمی ڈاکو کو طبی امداد کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ اس کی شناخت محمد جاوید کے نام سے کی گئی ہے۔

Check Also

بلاول بھٹو کا عبدالعلیم خان سے رابطہ،گلگت بلتستان میں مل کر حکومت بنانے کی دعوت

اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *