کراچی: ٹریلر کی ٹکر سے2 موٹر سائیکل سوار جاں بحق

کراچی: ڈینفس فیز 2 میں لائبریری کے قریب ٹریلر کی ٹکر سے 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔

پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے دونوں افراد موٹر سائیکل پر سوار تھے۔

واقعے میں ملوث ڈرائیور اور ٹریلر کی تلاش جاری ہے۔

پولیس نے واقعے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی میتیں اسپتال منتقل کر دی ہیں۔

Check Also

ٹریلین ڈالر اکانومی مشن: حکومت کا 12 اگست کو’ویژن پاکستان 2047‘ لانچ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: ٹریلین ڈالر اکانومی کے ہدف کی جانب اہم پیش رفت کرتے ہوئے حکومت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *