مریم نواز کے ہیلی کاپٹر کی لینڈنگ کے دوران دیوار گر گئی

عارفوالا: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ہیلی کاپٹر کی لینڈنگ کے دوران ایک دیوار گر گئی، تاہم ہیلی کاپٹر محفوظ رہا۔
مریم نواز آج پاکپتن کی تحصیل عارفوالا میں نواز شریف سکول کی افتتاحی تقریب میں شرکت کر رہی ہیں۔

واقعے میں ہیلی کاپٹر کو کوئی نقصان نہیں پہنچا جبکہ وزیراعلیٰ مریم نواز بھی محفوظ ہیں، حکام کے مطابق واقعے کی مزید تفصیلات سامنے آنے کا انتظار ہے۔

Check Also

کراچی؛ لیاری میں گینگسٹرز کی دوبارہ انٹری؟ بابا لاڈلہ کے بیٹے کا وحشیانہ اقدام

کراچی: کراچی کے علاقے لیاری میں گینگسٹرز کی دوبارہ انٹری کی اطلاعات سامنے آئی ہیں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *