پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے آزاد جموں کشمیر کا وزیراعظم بننے کی خواہش کا اظہار کردیا۔
مظفر آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم پاکستان نواز شریف کا کہنا تھا کہ آزاد کشمیر میرا دوسرا گھر ہے، میرے لیے آزاد کشمیر بھی اتنا ہی عزیز ہے جتنا پنجاب ہے۔
انہوں نے کہا کہ میرا دل کرتا ہے کہ الیکشن میں کامیابی ملتی ہے تو شہباز شریف کو کہوں کہ مجھے وزیراعظم آزاد کشمیر بنادیں۔
THE PUBLIC POST