پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز

کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان کے باعث انڈیکس ایک لاکھ 78 ہزار پوائنٹس کی حد پر بحال ہوگیا۔
کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی، 800 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 78 ہزار 18 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 77 ہزار 166 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

Check Also

کلاسک فیملی ڈرامہ “بیٹی رانی” میں سپنا غزل اہم کردار میں جلوہ گر ہونگی

کراچی(شوبز رپورٹر) تھیٹر کی دنیا کے ممتاز پروڈیوسر، رائٹر اور ڈائریکٹر زاہد شاہ کا شہرہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *