حکومت مطالبات ماننے کو تیار نہیں،ہم اسلام آباد مارچ کرنے جارہے ہیں، حافظ نعیم

امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت ہمارے مطالبات ماننے کو تیار نہیں تو ہم اسلام آباد مارچ کرنے جا رہے ہیں۔

لاہور کے فیصل چوک مال روڈ پر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم کا کہنا تھا کہ ہم نے مذاکرات میں حکومت کو شکست دے دی، ان کے پاس دلیل نہیں۔

حافظ نعیم نے کہا کہ ہمارے تاریخی دھرنوں کو 33 روز مکمل ہو چکے ہیں۔

Check Also

ایشین گیمز: منیبہ علی والدہ کی علالت کے باعث ٹیم چھوڑ کر وطن واپس آگئیں

پاکستان کی وکٹ کیپر بلے باز منیبہ علی والدہ کی علالت کے باعث ایشین گیمز …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *