الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی انتخابات نہ کروانے پر تین سیاسی جماعتوں کو ڈی لسٹ کردیا

اسلام آ باد:

الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی انتخابات نہ کروانے پر تین سیاسی جماعتوں کو ڈی لسٹ کردیا۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق انٹراپارٹی الیکشن نہ کروانے پر پاکستان نیشنل پارٹی، نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی اور پاکستان تحریک نظام کو ڈی لسٹ کردیا گیا ہے۔ 

Check Also

کراچی میں موسم گرم و مرطوب، درجہ حرارت میں اضافے کا امکان

کراچی: کراچی میں آج موسم گرم و مرطوب اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *