الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی انتخابات نہ کروانے پر تین سیاسی جماعتوں کو ڈی لسٹ کردیا

اسلام آ باد:

الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی انتخابات نہ کروانے پر تین سیاسی جماعتوں کو ڈی لسٹ کردیا۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق انٹراپارٹی الیکشن نہ کروانے پر پاکستان نیشنل پارٹی، نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی اور پاکستان تحریک نظام کو ڈی لسٹ کردیا گیا ہے۔ 

Check Also

200 سے ایک یونٹ بڑھ جانے پر 6ماہ تک اضافی چارجز کا معاملہ ختم کرنے پر کام کر رہے ہیں: وزیر توانائی

اسلام آباد:وفاقی وزیر پاور ڈیویژن اویس لغاری نے کہا ہےکہ 200 سے ایک یونٹ بڑھ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *