امریکی خاتون نے 25 منٹ تک بالوں سے لٹک کر دس سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا

نیویارک(پبلک پوسٹ)امریکا کی ایک سرکس پرفارمر نے اپنے ہی بالوں سے لٹکے رہنے کا ایک ایسا ریکارڈ توڑ دیا ہے جو ایک دہائی سے زائد عرصے سے کوئی چیلنج نہیں کر سکا تھا۔

گنیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق امریکا کی ریاست کیلیفورنیا کے علاقے ریڈ ووڈ نیشنل اینڈ سٹیٹ پارکس میں لیلی نون نے اپنی پونی ٹیل (بالوں کی پونی) سے 25 منٹ 11.30 سیکنڈ تک لٹک کر سب سے طویل وقت تک بالوں سے معلق رہنے کا ریکارڈ قائم کیا۔

Check Also

‘دنیا بھر میں ڈیزل ریکارڈ سستا ہوگا’ٹرمپ نے روس سے معاہدہ کر لیا

روسی تیل خریدنے والے ممالک پر پابندیاں لگانے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دوہرا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *