کراچی: مومن آباد میں 3 منزلہ عمارت گر گئی ریسکیو حکام کے مطابق 4 زخمیوں کو عمارت کےملبے سے نکال لیا گیا۔

کراچی (پبلک پوسٹ )
کراچی کے علاقے مومن آباد میں تین منزلہ عمارت گر گئی۔

ریسکیو حکام کے مطابق 4 زخمیوں کو عمارت کے ملبے سے نکال لیا گیا۔

حکام کا کہنا ہے کہ عمارت کے ملبے میں مزید افراد کے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔

لیاری میں گرنے والی عمارت رات سے جھول رہی تھی، آوازیں بھی آرہی تھیں

اس حوالے سے ایس ایس پی ویسٹ طارق مستوئی کا کہنا ہے کہ عمارت گرنے سے قبل دھماکا ہوا، دھماکے کے بعد عمارت میں آگ لگی، ایک شخص آگ سے جھلس کر زخمی ہوا۔

انہوں نے کہا کہ 4 زخمیوں کو ملبے سے نکالا گیا ہے، عمارت میں سیاسی جماعت کا دفتر قائم تھا۔

Check Also

فیلڈ مارشل کی ملٹری ڈپلومیسی، معرکہ حق میں فتح سے پاکستان کیلئے سفارتی کامیابیوں کا نیا دور شروع ہوگیا

اسلام آباد(پبلک پوسٹ)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی شاندار ملٹری ڈپلومیسی، معرکہ حق میں تاریخی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *