سہ ملکی سیریز اور ایشیا کپ، قومی اسکواڈ دبئی پہنچ گیا

سہ ملکی سیریز اور ایشیا کپ کیلئے قومی اسکواڈ دبئی پہنچ گیا۔

تفصیلات کے مطابق قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم چار مختلف گروپس میں دبئی پہنچی۔

پاکستان ٹیم 21 سے 27 اگست تک پری سیریز ٹریننگ کیمپ میں حصہ لے گی۔ جس دو ران دو انٹرا اسکواڈ پریکٹس میچز بھی کھیلے جائیں گے۔

واضح رہے کہ سہ ملکی سیریز کا آغاز 29 اگست سے ہوگا اور فائنل سات ستمبر کو کھیلا جائے گا۔ جس کے بعد نو ستمبر سے ایشیا کپ کا آغاز ہوگا۔

Check Also

شاہین آفریدی ایک بار پھر گھٹنے کی انجری کا شکار

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی ایک بار پھر گھٹنے کی انجری …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *