کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39.1گری سینٹی گریڈ ریکارڈ ، محکمہ موسمیات

کراچی (پبلک پوسٹ )
کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39.1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج دن کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39.1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق یہ درجہ حرارت ستمبر کے معمول کے درجہ حرارت سے 5.1 ڈگری سینٹی گریڈ زائد رہا، دن کا سب سے زیادہ درجہ حرارت ماڑی پور میں 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

شارع فیصل پر 39، بن قاسم میں 38.4 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا۔

Check Also

ماہرہ خان کو ’مسلم ایکسی لینس ان سنیما اینڈ آرٹس ایوارڈ‘ سے بھی نوازا جائے گا

پاکستان کی معروف اور مایہ ناز اداکارہ ماہرہ خان اپنے کیریئر کا ایک اور اہم …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *