کراچی(پبلک پوسٹ)کھارادر پولیس کی کاروائی پولیس یونیفارم بہن کر لوگوں کو ہراساں کرنے والا جعلی اہلکار گرفتار
ملزم سے پولیس ٹی شرٹ، پولیس کیپ، پولیس کی چین, نیم پلیٹ, دو بیگ اور دیگر سامان برآمد،ایس ایس پی سٹی
ملزم کھارادر کے مختلف علاقوں میں پولیس والا بن کر حراساں کرتا اور پولیس کا نام کرتا تھا.
ملزم کی شناخت عدنان کے نام سے ہوئی ہے.
ملزم کو دوران پیٹرولنگ روکا تو ملزم نے خود کو پولیس کانسٹیبل ظاہر کیا
ملزم کو شک کی بنیاد پر تھانے منتقل کرکے پوچھ گجھ کی تو معلوم ہوا کہ وہ جعلی اہلکار ہے،
ملزم اس سے قبل بھی مقدمہ الزام نمبر 402/2022 بجرم دفعہ 380 اسلام آباد میں گرفتار ہوکر جیل جا چکا ہے.
ملزم کے خلاف مقدمہ درج, ملزم کو مزید قانونی کاروائی کیلئے انویسٹیگیشن حکام کے حوالے کیا جا رہا ہے، ایس ایس پی عارف عزیز
THE PUBLIC POST