کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 2.9 ریکارڈ

کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 2 اعشاریہ 9 ریکارڈ کی گئی ہے۔

زلزلے کا مرکز کوئٹہ کے شمال میں 40 کلومیٹر دور تھا۔

آنے والے زلزلے سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

Check Also

ذاتی و مفاداتی سیاسی ایجنڈوں کو مسترد کرنا ناگزیر ہے، فیلڈ مارشل

راولپنڈی:چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے منفی پروپیگنڈے کے تدارک میں سول …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *