چیمپیئنز ٹرافی؛ فائنل سے قبل نیوزی لینڈ کو بڑا دھچکا، اہم فاسٹ بولر انجرڈ

کراچی(پبلک پوسٹ)آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی میں بھارت کے خلاف فائنل سے قبل نیوزی لینڈ کے اہم فاسٹ بولر انجرڈ ہوگئے۔کیوی ہیڈ کوچ نے دبئی میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ فاسٹ بولر میٹ ہنری ان فٹ ہوگئے ہیں، انکی اسکین رپورٹ موصول ہوگئی ہے تاہم میچ سے پہلے ان کے کھیلنے کا فیصلہ ہوگا۔فاسٹ بولر نے بھارت کے خلاف گروپ میچ میں 8اوورز میں 5 وکٹیں لی تھیں۔

Check Also

ایشین گیمز والی بال:پاکستان نے بھارت کو شکست دیکر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

پاکستان نے ایشین گیمز 2026ء کے مینز والی بال کوارٹر فائنل میں روایتی حریف بھارت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *