سال 2025 کا پہلا سورج گرہن آج ہوگاکیا پاکستان میں دیکھا جا سکےگا ؟

محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ سال 2025 کا پہلا سورج گرہن آج ہوگا، سورج گرہن پاکستان میں دکھائی نہیں آئے گا۔

رپورٹ کے مطابق سورج گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 1 بج کر 51 منٹ پر ہوگا، سورج گرہن کا اختتام شام 5 بج کر 44 منٹ پر ہوگا.یورپ، ویسٹ افریقہ، نارتھ امریکا اور اٹلانٹک میں سورج گرہن دیکھا جاسکے گا۔

Check Also

گورنر پنجاب کی قیادت میں فریال تالپور سے ملاقات

کراچی(پبلک پوسٹ)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی قیادت میں پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *