بھارت پاکستان میں دہشت گردی پھیلا رہا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد(پبلک پوسٹ)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل احمد شریف چوہدری کی بھارتی کشیدگی کے معاملے پر اہم پریس کانفرنس جاری ہے، ان کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان میں دہشت گردی پھیلا رہا ہے۔

ڈی جی آئی ایس آر میجر جنرل احمد شریف چوہدری اپنی اہم پریس بریفنگ میں بھارتی دہشت گردی اور فالس فلیگ آپریشنز سے متعلق بریفنگ دے رہے ہیں، وہ پہلگام واقعے کے بعد پاک بھارت کشیدہ صورتحال سے متعلق بات کررہے ہیں۔

Check Also

فراڈ اور کرپشن میں ملوث ریلوے کنسٹریکشن پاکستان کے 3 سابقہ افسران گرفتار

فراڈ اور کرپشن میں ملوث ریلوے کنسٹریکشن پاکستان لمیٹڈ کے 3 سابقہ افسران کو گرفتار …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *