کینیا کے صدر ولیم روٹو نے مظاہرین کے پیروں میں گولی مارنے کا حکم دے دیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کے مطابق کینیا کے صدر ولیم روٹو نے پولیس کو حکم دیا ہے کہ لوگوں کے کاروبار کو نشانہ بنانے والے مظاہرین کے پیروں میں گولی مار دی جائے۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں کی جائیداد یا کاروبار کو …
Read More »دنیا
کیا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ امن کا نوبیل انعام حاصل کر سکتے ہیں؟
اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امن کے نوبیل انعام کے لیے نامزد کیا ہے جو کسی فرد یا تنظیم کو دیا جانے والا سب سے بڑا بین الاقوامی اعزاز ہے۔ نیتن یاہو نے نوبیل کمیٹی کے نام لکھے خط کو سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے۔ خط میں لکھا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ …
Read More »شیخ حسینہ نے طلبہ کیخلاف خونریز کریک ڈاؤں کی منظوری دی تھی، آڈیو لیک
بنگلادیش میں پچھلے سال طلبہ احتجاج پر خونریز کریک ڈاؤن کی منظوری اس وقت کی وزیرِاعظم شیخ حسینہ نے دی تھی۔ یہ بات برطانوی نشریاتی ادارے کے انویسٹیگیٹیو یونٹ بی بی سی آئے کی تصدیق شدہ آڈیو کال میں سنی جا سکتی ہے۔ یہ آڈیو کال مارچ میں لیک ہوئی تھی، آڈیو میں شیخ حسینہ نے سیکیورٹی فورسز کو طلبہ …
Read More »صدر ٹرمپ کی پیوٹن پر سخت تنقید، روس پر مزید پابندیوں کا عندیہ دے دیا
واشنگٹن(پبلک پوسٹ)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن پر سخت تنقید کرتے ہوئے یوکرین کے لیے امریکی دفاعی ہتھیاروں کی نئی کھیپ کی منظوری دے دی ہے۔ ٹرمپ نے عندیہ دیا ہے کہ وہ ماسکو کے خلاف مزید سخت اقتصادی پابندیوں پر بھی غور کر رہے ہیں۔ وائٹ ہاؤس میں کابینہ کے اجلاس کے دوران گفتگو کرتے …
Read More »بھارتی عسکری قیادت آپریشن سندور کی ناکامی کے حوالے سے تضاد کا شکار
بھارتی عسکری قیادت آپریشن سندور کی ناکامی کے حوالے سے تضاد کا شکار ہے ۔ چین کے کردار کے حوالے سے بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف اور ڈپٹی آرمی چیف کے بیانات میں بھی تضادات پایا جاتا ہے۔ آپریشن سندور سے متعلق بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف کا بیان آرمی ڈپٹی چیف سے بالکل متصادم ہے۔ جنرل چوہان نے دہلی …
Read More »یو اے ای نے بھارتیوں کو تاحیات گولڈن ویزا دینے کی خبر کو جھوٹ قرار دے دیا
ابوظہبی: متحدہ عرب امارات نے واضح طور پر ان خبروں کی تردید کر دی ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ مخصوص قومیتوں کو ایک لاکھ درہم فیس کے عوض عمر بھر کے لیے گولڈن ویزا جاری کیا جا رہا ہے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی ’وام‘ کے مطابق، ایسی تمام رپورٹس بے بنیاد اور گمراہ کن ہیں۔ آئی سی …
Read More »غزہ میں قیامت:برپااسرائیلی بمباری میں6بچوں سمیت 20فلسطینی شہید
غزہ: اسرائیل کے تازہ فضائی حملوں میں غزہ کے مختلف علاقوں میں کم از کم 20 افراد شہید ہو گئے، جن میں چھ بچے بھی شامل ہیں۔ الجزیرہ کے مطابق حملے صبح سویرے سے جاری ہیں۔ صرف شاتی کیمپ میں ایک حملے میں 8 افراد جان کی بازی ہار گئے، دیر البلح میں ایک گھر پر بمباری سے 2 افراد …
Read More »پاک بھارت جنگ بندی میں ٹرمپ کا کردار نہ ہونے کے بھارتی دعوے کو امریکا نے جھوٹا قرار دے دیا
واشنگٹن(پبلک پوسٹ)امریکی محکمہ خارجہ نے بھارت کی جانب سے پاک بھارت جنگ بندی میں امریکی کردار سے انکار کو جھوٹا اور گمراہ کن قرار دے دیا ہے۔ محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ بعض بیانات خود ہی اپنی حقیقت ظاہر کر دیتے ہیں، اور جدید دور میں سچ جاننے کے لیے کسی ایک تبصرے …
Read More »ہندو لڑکی کی مسلم لڑکے سے پسند کی شادی؛ ہندوتوا کے غنڈوں نے مسلمانوں کے گھر جلا دیئے
بھارتی ریاست ہریانہ کے ضلع بھیوانی میں دو مسلم خاندانوں پر ہندوتوا کے غنڈوں نے حملہ کرکے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا اور گھروں میں توڑ پھوڑ کرنے بعد نذر آتش کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ہندوتوا کے غندوں نے مسلم خاندانوں کے گھروں میں موجود تمام سامان باہر نکال کر پھینک دیا۔ نقاب پوش حملہ آوروں نے ہاتھوں …
Read More »غزہ میں جانے سے بچنے کیلئے اسرائیلی فوجی خود کو زخمی کرنے لگے
غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت نے بعض اسرائیلی فوجیوں کو ایسے جذباتی اور نفسیاتی دباؤ میں ڈال دیا ہے کہ وہ غزہ میں آپریشنز سے بچنے کے لیے خود کو زخمی کرنے لگے ہیں۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق فوجیوں کی اس صورتحال پر اسرائیل میں ماؤں کے ایک فلاحی گروپ نے اس حوالے سے حکومتی پالیسیوں پر تنقید کی ہے …
Read More »