ترک شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ایجے ارتم 35 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ مقبول ٹی وی ڈرامے ’ون لو‘ میں ’اشیل‘ کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ کی اچانک موت نے مداحوں اور فنکار برادری کو غمزدہ کر دیا ہے۔ ترک میڈیا رپورٹس کے مطابق ایجے اِرتم پیر کی دوپہر اپنے گھر میں بے ہوش حالت میں پائی …
Read More »دنیا
فیفا ورلڈکپ: ایران اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ 2-2 گول سے برابر
فیفا ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا کہ ٹورنامنٹ کا آغاز ایسے میزبان ملک میں ہوا جو شریک ٹیم کے ساتھ جنگی صورتحال سے دوچار تھا۔ ایران کو فروری میں امریکا اور اسرائیل کی جانب سے شروع کی گئی بمباری مہم کے بعد مسلسل خدشات لاحق رہے کہ وہ ورلڈ کپ میں شرکت کر پائے گا یا …
Read More »توانائی بحران برقرار، سپلائی چین کا تعطل ختم ہونے میں وقت لگے گا: آئی ایم ایف
نیویارک: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ایم ڈی کرسٹالینا جارجیوا نے امریکا ایران جنگ بندی اور آبنائے ہرمز کھولنے کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی معیشت مستحکم ہے تاہم خطرات اب بھی موجود ہیں۔ ایک بیان میں کرسٹالینا جارجیوا کا کہنا تھا کہ توانائی بحران برقرار اور سپلائی چین کا تعطل مکمل ختم ہونے …
Read More »ایران کو 300 ملین ڈالر دینے کا جھوٹا پروپیگنڈا ڈیموکریٹس پھیلا رہے ہیں، صدر ٹرمپ
واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو 300 ملین ڈالر دینے سے متعلق خبروں کو مکمل طور پر بے بنیاد قرار دیتے ہوئے اسے سیاسی پروپیگنڈا قرار دے دیا ہے۔ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں کہا کہ یہ دعویٰ کہ امریکا نے ایران کو 300 ملین ڈالر دینے کا فیصلہ کیا ہے …
Read More »نوح دستگیر بٹ نے ازبکستان میں جلال الدین سورڈ مقابلہ جیت لیا
تاشکند: پاکستان کے ویٹ لفٹر نوح دستگیر بٹ نے ازبکستان میں ہونے والے مقابلوں میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔ گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے کامن ویلتھ چیمپئن نوح دستگیر نے ورلڈ اسٹرانگ مین مقابلوں میں ’جلال الدین سورڈ‘ کا ٹائٹل جیت لیا۔ نوح دستگیر بٹ نے کوریائی حریف کو شکست دی۔ Pakistan's Nooh Butt wins the Jalaluddin Sword at the …
Read More »رشمیکا مندانا کو بے قابو ہجوم سے بچانے کےلیےکریتی سینن ڈھال بن گئیں
بھارتی شہر پونے کے ایک معروف شاپنگ مال میں فلم ’کاک ٹیل ٹو‘ کی تشہیری تقریب اس وقت غیر متوقع طور پر افراتفری کا شکار ہو گئی جب اداکاروں کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے مداحوں کا بڑا ہجوم امڈ آیا۔ تقریب میں موجود ستاروں میں شاہد کپور، کریتی سینن اور رشمیکا مندانا شامل تھے، جو اپنی آنے والی فلم …
Read More »ماں کی کال آنے پر بھارتی کھلاڑی نے لائیو پریس کانفرنس روک دی
ماں کی کال آنے پر بھارتی کھلاڑی نتیش کمار ریڈی نے لائیو پریس کانفرنس روک دی۔ افغانستان کے خلاف بھارت کی فتح کے بعد ایک خوشگوار اور ہلکا پھلکا لمحہ اس وقت سامنے آیا جب نوجوان آل راؤنڈر نتیش کمار ریڈی نے اپنی پوسٹ میچ پریس کانفرنس کے دوران اچانک اپنی والدہ کی کال اٹھا لی۔ یہ واقعہ اس وقت …
Read More »تنخواہ وقت پر نہ ملے تو ملازم کیا کرے؟ سعودی حکومت نے بتا دیا
ریاض : سعودی عرب کی وزارتِ انسانی وسائل و سماجی ترقی نے ان غیر ملکی کارکنوں اور ملازمین کے لیے رہنمائی جاری کی ہے جنہیں مقررہ وقت پر تنخواہ یا اجرت ادا نہیں کی جاتی۔ وزارت کے مطابق ایسے ملازمین جن کے آجر ان کی اجرت یا تنخواہ کی ادائیگی میں تاخیر کرتے ہیں، انہیں چند مخصوص ہدایات پر عمل …
Read More »تاریخی ڈیل مکمل،امریکا اور ایران نے جنگ بندی معاہدے کی تصدیق کر دی
تہران : ڈونلڈ ٹرمپ اور ایران میں تاریخی سطح کا امن تصفیہ ہو گیا ہے، امریکا اور ایران کا کہنا ہے کہ وہ ایک ایسے معاہدے پر پہنچ گئے ہیں جس پر باضابطہ دستخط جمعہ کو سوئٹزرلینڈ میں کیے جائیں گے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے معاہدے کی تصدیق کرتے ہوئے ٹرتھ سوشل پر کہا کہ ایران کے ساتھ مذاکرات …
Read More »ایران امریکا معاہدہ، عالمی رہنماؤں کا خیر مقدم،پاکستان کے سفارتی کردار کی بھی تعریف
امریکا اور ایران کے درمیان طے پانے والے امن معاہدے پر ترکیہ، قطر اور برطانیہ سمیت متعدد عالمی رہنماؤں نے مثبت ردعمل دیتے ہوئے اسے مشرق وسطیٰ میں استحکام اور دیرپا امن کی جانب اہم پیش رفت قرار دیا ہے۔ ترک صدر رجب طیب اردوان نے معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ یہ پیش رفت خطے میں امن اور …
Read More »
THE PUBLIC POST