امریکا کی ریاست کیلیفورنیا کے علاقے سان پابلو میں ایک کچرا اٹھانے والی کمپنی کا انوکھا اقدام سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ رپورٹس کے مطابق کمپنی ایکسپریس رینٹل ڈمپسٹر کے مالک مارٹن پیریز کا کہنا ہے کہ ایک گاہک نے ڈمپسٹر سروس حاصل کی لیکن ادائیگی نہیں کی، جبکہ دیا گیا کریڈٹ کارڈ بھی بار بار مسترد ہوتا رہا۔ وائرل …
Read More »دنیا
بھارت ممنوعہ ادویات کے واڈا قوانین کی خلاف ورزی میں سرِ فہرست قرار
ورلڈ اینٹی ڈوپنگ ایجنسی (واڈا) کی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ڈوپنگ قوانین کی خلاف ورزی کے حوالے سے بھارت سرفہرست ممالک میں شامل ہے۔ واڈا کے صدر ویٹولڈ بانکا کے مطابق بھارت میں کارکردگی بڑھانے والی ادویات اور اسٹیرائیڈز کی آسان دستیابی تشویشناک ہے، جو کھیلوں کی ساکھ اور ملک کے عالمی اسپورٹس اہداف کے لیے …
Read More »کچے لہسن کے حیران کن فوائد
نئی طبی رپورٹ کے مطابق روزانہ معمولی مقدار میں کچا لہسن استعمال کرنا دل، ہاضمہ اور مجموعی صحت کے لیے مفید قرار دیا گیا ہے۔ ماہرین غذائیت کا کہنا ہے کہ کچے لہسن میں موجود اہم جزو ایلیسن اس کے طبی فوائد کا بنیادی ذریعہ ہے، جو پکانے کے دوران کم ہو جاتا ہے۔ تحقیق کے مطابق کچا لہسن بلڈ …
Read More »پاکستان کا بین الاقوامی مالیاتی منڈی میں 500 ملین ڈالر کا یورو بانڈ جاری
پاکستان نے چار سال بعد عالمی مالیاتی منڈیوں میں واپسی کرتے ہوئے 500 ملین ڈالر کا یورو بانڈ کامیابی سے جاری کر دیا۔ وزیر خزانہ کے مشیر خرم شہزاد نے بتایا کہ یہ اجرا گلوبل میڈیم ٹرم نوٹ پروگرام کے تحت کیا گیا، جسے عالمی غیر یقینی صورتحال کے باوجود سرمایہ کاروں کی جانب سے مثبت ردعمل ملا۔ تین سالہ …
Read More »1 کلومیٹر فاصلہ صرف 100 سکینڈ میں طے کرنے والا روبوٹ تیار
چین کی معروف کمپنیوں نے ایک جدید ہیومنائیڈ روبوٹ تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جو غیر معمولی رفتار سے دوڑنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ رپورٹس کے مطابق یہ روبوٹ ایک سیکنڈ میں تقریباً 10 میٹر اور 100 سیکنڈ میں ایک کلومیٹر کا فاصلہ طے کرسکتا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق اس پیشرفت نے انسانی تاریخ کے تیز ترین ایتھلیٹ …
Read More »پاکستانی وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل عاصم منیر زبردست شخصیات ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان، وزیرِاعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی خدمات کو سراہتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا۔ سوشل میڈیا بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کی قیادت، خصوصاً شہباز شریف اور عاصم منیر نے مؤثر کردار ادا کیا۔ صدر ٹرمپ نے مزید کہا کہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور قطر …
Read More »دبئی: بارش میں کرتب دکھانے والے ڈرائیورز کی گاڑیاں ضبط، بھاری جرمانے عائد
دبئی پولیس نے حالیہ بارشوں کے دوران خطرناک ڈرائیونگ اور اسٹنٹس میں ملوث گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے متعدد گاڑیاں ضبط کرلیں اور بھاری جرمانے عائد کیے۔ ٹریفک جنرل ڈپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر بریگیڈیئر جمعہ سالم بن سویدان کے مطابق گشت کے دوران ڈرفٹنگ اور دیگر خطرناک حرکات میں ملوث ڈرائیورز کو پکڑا گیا، جو اپنی اور عوام کی …
Read More »میں نہیں سمجھتی کہ کرن جوہر برے انسان ہیں: کنگنا رناوت
بالی ووڈ کی متنازع بیانات کے باعث خبروں میں رہنے والی اداکارہ و سیاستدان کنگنا رناوت نے فلم ساز کرن جوہر کے ساتھ طویل عرصے سے جاری تنازع پر وضاحت پیش کر دی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں کے درمیان اختلافات کا آغاز 2017 میں ٹی وی پروگرام کافی ود کرن کے دوران ہوا، جب کنگنا رناوت نے کرن …
Read More »لبنان اسرائیل جنگ بندی، بیروت میں جشن اور فائرنگ، تہران میں نعرے گونج اٹھے
لبنان اور اسرائیل کے درمیان 10 روزہ جنگ بندی کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے جس کے بعد لبنان کے دارالحکومت بیروت میں شہریوں نے سڑکوں پر نکل کر خوشی کا اظہار کیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنگ بندی کے نفاذ کے ساتھ ہی بیروت میں لوگوں کی بڑی تعداد گھروں سے باہر نکل آئی، جہاں جشن منایا …
Read More »اگر آبنائے ہرمز نہ کھلا تو دنیا بھوک سے دوچار ہوگی؟ اقوام متحدہ نے خطرہ ظاہر کردیا
اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کی بندش عالمی سطح پر ایک بڑے غذائی بحران کا باعث بن سکتی ہے، جس کے اثرات دنیا کے متعدد ممالک میں شدت سے محسوس کیے جائیں گے۔ اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے فوڈ اینڈ ایگریکلچرل آرگنائزیشن کے چیف اکانومسٹ میکسیمو ٹوریرو نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ صورتحال انتہائی …
Read More »
THE PUBLIC POST