دنیا

افغان طالبان امن کیلیے سنگین خطرہ، اقوام متحدہ کی کڑی پابندیاں برقرار

دہشت گرد گروہ افغان طالبان عالمی امن اور انسانی حقوق کے لیے سنگین خطرہ بن چکے ہیں۔ افغان طالبان رجیم افغانستان میں خواتین اور اقلیتوں کو سماجی اور اقتصادی طور پر مکمل مفلوج کرنے میں مصروف ہیں۔ افغان جریدے ہشت صبح کے مطابق انسانی حقوق کی تنظیم ہیومن رائٹس ایکٹیوسٹس الائنس نے طالبان پر اقوام متحدہ کی کڑی پابندیوں کا …

Read More »

بغداد میں امریکی سفارتخانے پر ڈرون اور راکٹ حملوں کی بارش، شدید ترین حملے کی اطلاعات

بغداد:امریکی سفارتخانہ بغداد کو ڈرون اور راکٹ حملوں کی شدید لہر کا نشانہ بنایا گیا ہے، جسے حالیہ عرصے کا سب سے بڑا اور شدید حملہ قرار دیا جا رہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں اور فرانسیسی پریس ایجنسی کے مطابق عراقی سکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ حملہ اتنا شدید تھا کہ اسے حالیہ حملوں کے آغاز کے …

Read More »

امریکا نے اسکول پر حملہ کرکے عالمی قانون کی خلاف ورزی کی، ایمنسٹی انٹرنیشنل

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ امریکا نے ایران کے اسکول پر حملہ کرکے عالمی قانون کی خلاف ورزی کی ہے۔ اپنے بیان میں ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا کہ دلخراش بات ہے کہ بچوں سے بھرے کلاس رومز قتل گاہ بن گئے ہیں۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق اگر اسکول کی معلومات نہیں تھیں تو یہ بڑی انٹیلیجنس ناکامی ہے، اسکول …

Read More »

پاکستان کا اپنے آئل ٹینکرز آبنائے ہرمز سے گزارنے کیلئے ایران سے رابطہ،حکام کی تصدیق

سینئر حکام نے دنیا نیوز کو بتایا کہ پاکستانی حکام ایران سے رابطے میں ہیں تاکہ پاکستانی جہازوں کو اس اہم سمندری راستے سے گزرنے کی اجازت حاصل کی جا سکے۔ حکام کے مطابق اگر تہران کے ساتھ اس حوالے سے کوئی مفاہمت طے پا جاتی ہے تو اس وقت اجازت کے منتظر پاکستان کے آئل ٹینکرز آبنائے ہرمز سے …

Read More »

اسرائیل میں ایرانی میزائل حملہ، دولہا دلہن شادی چھوڑ کر فرار ہوگئے

اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں ایرانی میزائل حملے کے دوران شادی میں بھگدڑ مچ گئی، دولہا دلہن اور مہمان بھاگتے نظر آئے۔ ایرانی میزائل حملے کی اطلاعات کے بعد ایک شادی کی تقریب میں بھگدڑ مچ گئی، دولہا دلہن مشرقی تل ابیب میں محفوظ پناہ گاہ کی طرف بھاگتے دکھائی دیے، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ میڈیا …

Read More »

شریا گھوشل بھی اریجیت کےنقش قدم پر چلنے کی خواہشمند

نامور بھارتی گلوکارہ شریا گھوشال نے بھی گلوکار اریجیت سنگھ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے پلے بیک سنگنگ سے وقفہ لینے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ بھارتی گلوکارہ شریا گھوشال نے گلوکار اریجیت سنگھ کے بالی ووڈ میں پلے بیک گائیکی سے کنارہ کشی کے فیصلے پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ کبھی کبھی انہیں بھی وقفہ لینے کا …

Read More »

مشرق وسطیٰ میں جاری بحران کھیلوں کو کیسے متاثر کر رہا ہے؟

امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر کیے گئے حملوں کے نتیجے میں مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی نے کئی ممالک میں کھیلوں کے مقابلوں کو متاثر کر دیا ہے۔ مشرقِ وسطیٰ میں فارمولا ون ریس غیر یقینیبحرین اور سعودی عرب میں اگلے ماہ ہونے والی فارمولا ون ریس مشرق وسطیٰ کے تنازع کی وجہ سے منسوخ ہو سکتی …

Read More »

چین میں بچی کے ہاتھ میں موبائل فون پھٹ گیا

حال ہی میں چین میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جس میں دوران استعمال ایک بچی کے ہاتھوں میں موبائل فون اچانک پھٹ گیا۔ ماہرین کی جانب سے بارہا تنبیہہ کے باوجود کچھ بڑے اور بچے چارجنگ پر لگانے کے بعد فون استعمال کرتے ہیں جو انتہائی خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔ اسی سلسلے میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل …

Read More »

اسرائیلی حملے میں زخمی ہونے والے ایرانی رہبر اعلیٰ مجتبیٰ خامنہ ای سرجری کیلئے روس منتقل

برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کو مبینہ طور پر فضائی حملوں میں زخمی ہونے کے بعد علاج کے لیے روسی دارالحکومت ماسکو منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں ان کی ٹانگ کی سرجری کی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ مجتبیٰ خامنہ ای 28 فروری کو تہران پر ہونے والے امریکی اسرائیلی …

Read More »

اسرائیل کا جنوبی لبنان میں زمینی آپریشن شروع، حزب اللہ سے شدید جھڑپیں

اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس کے دستوں نے جنوبی لبنان میں زمینی کارروائیاں شروع کر دی ہیں، جہاں حزب اللہ کے ساتھ شدید جھڑپیں جاری ہیں۔ لڑائی خاص طور پر جنوبی لبنان کے اہم شہر خیام کے اطراف میں شدت اختیار کر گئی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے خيام شہر پر کم از کم …

Read More »