معروف کرکٹ ویب سائٹ ’کرک انفو‘ نے ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر کا اعلان کر دیا۔ ویب سائٹ کی جانب سے جاری کردہ ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر 2025 میں پاکستان کا کوئی کرکٹر شامل نہیں ہے۔ اس ٹیم میں بھارت اور انگلینڈ کے 3، 3 ویسٹ انڈیز کے 2 آسٹریلیا، افغانستان اور جنوبی افریقا کا ایک ایک …
Read More »پاکستان
نئی تاریخ رقم: 100 انڈیکس ایک لاکھ 75 ہزار کی حد عبور کرگیا
کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی تیزی کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا، تاہم مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کا رجحان جاری ہے۔ بدھ کے روز بازار حصص میں کاروبار کا آغاز 601 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ ہوا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر ایک لاکھ 75 ہزار 74 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح پر …
Read More »سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس کی یونیورسٹی کو کالعدم ٹی ٹی پی کے خوارج کی جانب سے دھمکی موصول
پی ٹی آئی کی جانب سے سینیٹ میں نامزد کردہ قائد حزب اختلاف سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس کی زیر تعمیر یونیورسٹی کو کالعدم دہشت گرد تنظیم ٹی ٹی پی کے خوارج کی جانب سے دھمکی موصول ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق کے مطابق سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس کی زیرِ تعمیر یونیورسٹی کو کالعدم دہشت گرد خوارج کی دھمکی …
Read More »حکومت اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان دو اہم منصوبوں پر دستخط
اسلام آباد:وفاقی حکومت اور ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے درمیان موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے حوالے سے دو اہم منصوبوں پر دستخط کر لیے۔ ترجمان وزارت اقتصادی امور نے بتایا کہ حکومت پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان 304.5 ملین ڈالر کے دومنصوبوں پر دستخط ہوگئے ہیں، منصوبوں کا بنیادی مقصد موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے نمٹنا …
Read More »وزیراعظم شہباز شریف اماراتی صدر سے ملاقات کیلئے رحیم یار خان پہنچ گئے
وزیراعظم شہباز شریف رحیم یار خان پہنچ گئے ہیں جہاں وہ اماراتی صدر سے ملاقات کریں گے۔ خیال رہےکہ متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان 26 دسمبر کو پاکستان پہنچے تھے جس کے بعد سے وہ شکار کے لیے رحیم یار خان میں موجود ہیں۔ 27 دسمبر کو پریس بریفنگ میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے …
Read More »اسحاق ڈارکا سعودی وزیرخارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
اسلام آباد: وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور حالیہ علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے سعودی وزیر خارجہ کو نئے سال کی مبارک باد دی جس پر شہزادہ فیصل بن فرحان نے نیک تمناؤں کا جواب دیا۔ وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے پاکستان سعودی عرب دوطرفہ تعلقات کی …
Read More »نجکاری کمیٹی وفاقی کابینہ کو پی آئی اے کے 75 فیصد حصص کی فروخت کی منظوری کی سفارش
اسلام آباد:کابینہ کی نجکاری کمیٹی(سی سی او پی)نے عارف حبیب کنسورشیم کی جانب سے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کے 75 فیصد حصص کے لیے دی گئی 135 ارب روپے کی بولی کی توثیق کرتے ہوئے وفاقی کابینہ کو اس کی منظوری کے لیے سفارش کردی۔ کابینہ کمیٹی برائے نجکاری (سی سی او پی) کا اجلاس کمیٹی کے چیئرمین …
Read More »اسٹیٹ بینک کا یکم جنوری کو تعطیل کا اعلان
کراچی:اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے یکم جنوری کو عام تعطیل کا اعلان کردیا، جس کے نتیجے میں تمام لین دین کے لیے بند رہیں گے۔ اسٹیٹ بینک سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بینک دولت پاکستان یکم جنوری 2026 (جمعرات) کو بینک تعطیل کے باعث عوام سے لین دین کے لیے بند رہے گا۔ اعلامیے میں کہا گیا …
Read More »کراچی: کورنگی مہران ٹاؤن میں مین ہول حادثے پر میئر مرتضیٰ وہاب کا بیان، والدین نے غفلت پر اظہارِ تشویش کیا
کراچی: میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کڈنی ہل پارک میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ابتدائی رپورٹ کے مطابق گٹر کا ڈھکن ہٹا کر سائیڈ میں رکھا گیا تھا، جس کی وجہ سے 8 سالہ بچے دلبر مین ہول میں گر کر جاں بحق ہوا۔ میئر کے مطابق حادثے کے پیش آنے والے یو سی میں متاثرہ خاندان …
Read More »کراچی: بفر زون میں کنویں میں گرنے والے 17 سالہ لڑکے کو ریسکیو 1122 نے بحفاظت زندہ نکال لیا
کراچی: کراچی کے علاقے بفر زون، سیکٹر 16 رحمانیہ مسجد کے قریب ایک 17 سالہ لڑکا کنویں میں گر گیا، جسے ریسکیو 1122 کی ٹیم نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بحفاظت زندہ نکال لیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق لڑکے کی شناخت محمد زاہد کے نام سے ہوئی ہے۔ ترجمان ریسکیو 1122 کا کہنا ہے کہ لڑکے کو فوری طور پر …
Read More »
THE PUBLIC POST