پاکستان

ایم ایل ون کراچی روہڑی سیکشن پر کام کاآغاز 2026میں متوقع ہے، احسن اقبال

:وفاقی وزیر منصوبہ بندی وترقی پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ایم ایل-ون کراچی–روہڑی سیکشن پر کام کا آغاز 2026 میں متوقع ہے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ سکھر–حیدرآباد موٹروے کو تین سالوں میں مکمل کیا جائے اور اسے سب سے زیادہ ترجیحی منصوبہ قرار دیا جائے۔ پریس ریلیز کے مطابق وفاقی وزیر پروفیسر احسن اقبال نے ریلوے، ہائی …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کا بلوچستان کے ضلع پنجگور میں آپریشن، 4دہشت گر دہلاک

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں خفیہ اطلاع پر کامیاب آپریشن کرتے ہوئے چار دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک ہونے والے خوارج بھارتی پراکسی تنظیم فتنہ الخوارج سے تعلق رکھتے تھے۔ کارروائی کے دوران سیکیورٹی فورسز نے خوارج کے ٹھکانے کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا۔ آئی ایس پی آر …

Read More »

سپریم کورٹ، پیر سے شروع ہونے والے آئندہ عدالتی ہفتے میں مقدمات کی سماعت کے لیے 3 بینچز تشکیل

سپریم کورٹ آف پاکستان کے جاری کردہ ججز روسٹر اور کاز لسٹ کے مطابق پیر سے شروع ہونے والے آئندہ عدالتی ہفتے میں مقدمات کی سماعت کے لیے تین بینچز تشکیل دے دیے گئے۔ سپریم کورٹ کی تینوں رجسٹریز اسلام آباد، لاہور اور کراچی میں ایک ایک بینچ مقدمات کی سماعت کرے گا۔اسلام آباد پرنسپل سیٹ پر جسٹس جمال مندوخیل …

Read More »

سابق وزیرِ خزانہ اور گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر شمشاد اختر انتقال کر گئیں

سابق وزیرِ خزانہ اور گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر شمشاد اختر انتقال کر گئیں۔ رپورٹ کے مطابق ان کی نماز جنازہ کل بعد نماز ظہر کراچی میں ادا کی جائے گی۔ ڈاکٹر شمشاد اختر نے 2 جنوری 2006ء کو بینک دولت پاکستان کی 14 ویں گورنر کا عہدہ سنبھالا، وہ اسٹیٹ بینک کی پہلی خاتون گورنر تھیں۔ انہیں بینکاری کا قومی …

Read More »

پاکستان میں غیر محفوظ انتقالِ خون سےایچ آئی وی پھیلنے کا انکشاف

کراچی:طبی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ ملک بھر میں ایچ آئی وی کے 15 فیصد مریض غیر محفوظ انتقالِ خون کے باعث اس وائرس کا شکار ہوئے جبکہ سفلس، ملیریا اور ڈینگی بھی خون کے ذریعے پھیل سکتے ہیں جس کے پیشِ نظر نیشنل بلڈ ٹرانسفیوژن پالیسی متعارف کروائی گئی ہے۔ نیشنل بلڈ ٹرانسفیوژن پالیسی کے تحت محفوظ انتقال …

Read More »

سپہ سالاروں پر کیچڑا اچھالنے کی سیاست کی مذمت کرتے ہیں: شیری رحمان

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان کا کہنا ہے کہ سیاست وہ کریں جس سے سب کو فائدہ ہو، گالم گلوچ نہیں، سپہ سالاروں پر کیچڑا اچھالنے کی سیاست کی مذمت کرتے ہیں۔ گڑھی خدابخش میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بینظیر نے ہمیں سکھایا کہ جتنی مرضی تکالیف آئیں ریاست پر حملہ نہیں کرنا، …

Read More »

اللّٰہ نے پاکستان کو عالمی برادری میں بہت پذیرائی دی ہے: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار خارجہ نے کہا ہے کہ اللّٰہ نے پاکستان کو عالمی برادری میں بہت پذیرائی دی ہے۔ پالیسی پر میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب وزیراعظم نے حلف اٹھایا تھا تو پاکستان سفارتی سطح پر تنہائی کے شکار ملک کے طور پر جانا جاتا تھا۔ اسحاق ڈار کا کہنا ہے …

Read More »

پاکستان کا یمن میں امن کیلئے سعودی کوششوں کیمکمل حمایت کا اظہار

پاکستان نے یمن میں امن و استحکام کو یقینی بنانے کے لیے سعودی عرب کی جانب سے کی جانے والی کوششوں کی مکمل حمایت کا اظہار کیا ہے۔ دفتر خارجہ نے جاری بیان میں کہا کہ پاکستان یمن میں حالیہ پیش رفت پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔ بیان کے مطابق پاکستان مملکتِ سعودی عرب کی جانب سے جمہوریہ یمن …

Read More »

اٹلی سے ساڑھے 10 ہزار نوکریوں کا کوٹہ لینے میں کامیاب ہوگئے

ترجمان وزارت اوورسیز پاکستانیز کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اٹلی سے ساڑھے 10 ہزار نوکریوں کا کوٹہ لینے میں کامیاب ہوگئے، اٹلی نے پاکستان کو آئندہ تین سال کے لیے نوکریوں میں کوٹہ الاٹ کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اٹلی یورپ کا پہلا ملک ہے جس نے پاکستان کے لیے نوکریوں میں کوٹہ الاٹ کیا، 3500 …

Read More »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباریہفتے کے دوران مثبت رجحان رہا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران مثبت رجحان دیکھا گیا۔ بازارِ حصص 100 انڈیکس ایک ہفتے کے دوران 996 پوائنٹس اضافے کے بعد 1 لاکھ 72 ہزار 400 پوائنٹس پر بند ہوا۔ 100 انڈیکس کی ہفتہ وار بلند ترین سطح 1 لاکھ 72 ہزار 583 پوائنٹس جبکہ کم ترین سطح 1 لاکھ 70 ہزار 641 رہی۔ بازار میں …

Read More »