پاکستان

کراچی کے شہری ہوجائیں ہوشیار،اب ای چالان کیلئے روبوٹس تعینات ہونگے

کراچی (پبلک پوسٹ)کراچی ٹریفک پولیس اب ای چالان جاری کرنے کے لیے روبوٹس تعینات کرے گی۔ کراچی ٹریفک پولیس نے شہر کے جاری ای ٹریکس سسٹم کے تحت روبوٹس کے ذریعے ای چالان جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمد شاہ نے اعلان کیا ہے کہ الیکٹرانک چالان جاری …

Read More »

خودکش دھماکے کے بعد آج فیڈرل جوڈیشل کمپلیکس کھول دیا گیا

اسلام آباد کچہری میں خودکش دھماکے کے بعد آج فیڈرل جوڈیشل کمپلیکس کو کھول دیا گیا ہے۔ وکلاء اور سائلین کی بڑی تعداد کچہری پہنچ گئی ہے، ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کچہری میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ وکلاء کے کلرکس کو آفیشل کارڈ دکھانے جبکہ سائلین کو تلاشی اور تفصیلات درج کروانے کے بعد داخلے کی …

Read More »

اسلام آباد دھماکے کے مرکزی ملزم تک پہنچ گئے ہیں:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد دھماکے کے مرکزی ملزم تک پہنچ گئے ہیں، اسلام آباد حملہ آور کا تعلق افغانستان سے ہے۔ سینیٹ اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وانا کیڈٹ کالج حملے کے حملہ آور افغانستان سے ہے، وہ بعض نہیں آرہے، دہشت گردوں کی حمایت کر رہے …

Read More »

محسن نقوی کی سری لنکن کرکٹ ٹیم سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی کی سری لنکن کرکٹ ٹیم سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی اور سری لنکن کرکٹ ٹیم کے درمیان ملاقات 90 منٹ تک جاری رہی۔ محسن نقوی نے سری لنکن کرکٹ ٹیم کو دورہ پاکستان جاری رکھنے پر آمادہ کیا ۔ محسن نقوی …

Read More »

کراچی: جرائم پر قابو پانے کے لئے کیا گیا اقدام ہی غیر محفوظ بلاول ہائوس کے قریب بڑی واردات

کراچی (پبلک پوسٹ)سیف سی پروجیکٹ کے کیمروں کے لئے لگایا گیا ڈسٹری بیوشن بکس چوری ہوگیا، ڈسٹری بیوشن بکس چوری ہونے کے بعد سیف سی کے کیمرے اتار لئے گئے : بلاول ہائوس چورنگی کے قریب سیف سٹی کے کیمروں سے منسلک ڈی بی بکس چوری ہوا ہے ڈسٹری بیوشن بکس چوری کے بعد کیمرے بند ہوگئے جنہیں محفوظ کرتے …

Read More »

شاہ لطیف ٹاون پولیس کی بڑی کارروائی،4 ملزمان گرفتار

کراچی (پبلک پوسٹ)گرفتار ملزمان اسٹریٹ کرائم کی 50 وارداتوں میں ملوث ہیں،ایس ایس پی ملزمان سے 25 قیمتی فون،2 پستول،موبائل فون کی آی ایم آی تبدیل کرنے والی ڈیوائس بھی ملی ہے ملزمان کا گینگ نیشل ہائی وے پر لوٹ مار کرتا تھا گرفتار ملزمان موبائل فون سوفٹ وہیر تبدیل کرکے دوبارہ موبائل فون فروخت کردیتے تھے، ملزمان کے قبضے …

Read More »

بلاول ہاوس چورنگی کے قریب سیف سٹی کیمروں کےڈسٹری بیوشن بکس چوری کا معاملہ

سیف سٹی کیمروں اوراس سے منسلک سامان میں کوئی سیکیورٹی یا الارم سسٹم بھی موجود نہیں،ڈی آئی جی ساوتھ اسد رضا الارم سسٹم موجود نہ ہونے کی وجہ سے واقعہ کی صحیح تاریخ اور وقت کا تعین ممکن نہیں عینی شاہدین اور واقعاتی شواہد کی مدد سے واقعے کے صحیح تاریخ اور وقت کا تعین کرنے کی کوشش کررہے ہیں …

Read More »

کراچی میں سیکیورٹی الرٹ سے متعلق نوٹیفکیشن پر سندھ حکومت کا وضاحتی بیان

کراچی(پبلک پوسٹ)محکمہ داخلہ سندھ نے کراچی میں سیکیورٹی الرٹ سے متعلق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے نوٹیفکیشن پر وضاحتی بیان جاری کر دیا ہے۔ گزشتہ روز اسلام آباد کچہری کے باہر خودکش بم دھماکے کے بعد سوشل میڈیا پر کراچی میں سیکیورٹی الرٹ سے متعلق جعلی نوٹیفکیشن جاری ہوا تھا۔ خودکش بم دھماکے میں کم سے کم 12 افراد …

Read More »

شوہر کو آشنا کے ساتھ مل کر قتل کیا، کچن میں دفنا دیا، قاتلہ بیوی کے تہلکہ خیز انکشافات

احمد آباد(پبلک پوسٹ)ھارت میں ایک ہولناک واقعہ سامنے آیا ہے جہاں ایک خاتون نے اپنے آشنا کے ساتھ مل کر شوہر کو قتل کیا اور لاش اپنے ہی کچن میں دفنا دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گجرات کے شہر احمد آباد میں 2015 میں محمد اسرائیل اکبر علی انصاری نامی شخص نے روبی نامی خاتون سے محبت کی شادی …

Read More »

’کسی کاباپ بھی18ویں ترمیم ختم نہیں کرسکتا۔‘بلاول کی تقریرکےدوران اپوزیشن کااحتجاج،اذانیں بھی دینےلگے

اسلام آباد(پبلک پوسٹ)اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہوا جس میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی تقریر کے دوران اپوزیشن نے شدید احتجاج کیا۔ قومی سمبلی اجلاس کے آغاز پر اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس خودکش دھماکے کے شہدا کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی، اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ ایوان جوڈیشل کمپلیکس خد …

Read More »